Damadam.pk
Haseeb123_me's posts | Damadam

Haseeb123_me's posts:

Haseeb123_me
 

جاتے ہوئے جی بھر کے اُسے دیکھ تو لُوں میں..
اے آنکھ! ذرا ٹھہر...........تجھے رونے کی پڑی ہے
💔💔🖤🖤

Haseeb123_me
 

ہائے جب عشق کیا تھا تم سے
افف!! وہ عالم میری نادانی کا 🔥

Haseeb123_me
 

یہ بھی اچـــــــــــــھا ہوا کہ اسے حاصــــــــــــل نہ کر ســــــــکے ہم ...💔
اگر ہمــــــــــارا ہو کے بچھــــــــــــــڑتا تو قــــــــــیامت ہوتی... 💔💔

Haseeb123_me
 

*اک تمہارے خیال میں ہم نے*
جانے کتنے خیال چھوڑے ہیں
🔥🍷

Haseeb123_me
 

مِیری آنکھوں کو بَخشے ہیں آنسو💧 دِل کو داغِ اَلَم دے گئے.
اِس عنایت پہ قربان جاؤں 🙏
پیار مانگا تھا، غَم دے گئے 💯

Haseeb123_me
 

🍁______دل کسی سے تب ہی لگانا جب دلوں کو پڑنا سیکھ لو...🔥
حسنین
🍁______ہر ایک چہرے كی فطرت میں وفاداری نہیں ہوتی...🔥

Haseeb123_me
 

اب کہاں جاؤں ؟ کہاں چکر لگاؤں؟ کیا کروں؟
میری وحشت کے مطابق__ کوئی ویرانہ نہیں🔥

Haseeb123_me
 

سچے رشتے کچھ نہیں مانگتے.....!!
سواۓ وقت اور عزت کے....!!
💔💔🖤🖤

Haseeb123_me
 

نا کر تنگ اب جینے دے اے عشق💔
تیری قسم میں تیرے آگے ہار گیا ہوں💔

Haseeb123_me
 

صبر کرنے پہ اؤں تو 🍁🌿
. مر کے بھی نہ دیکھو ں🍂🍃
تم نے دیکھا ہی نہیں میرا پتھر ہونا 🌿🍂🍃🍃

Haseeb123_me
 

کوئی نہیں یاد کرتا وفا کرنے والے کو یہاں.
.اے پاگل دل.
میری مانو بےوفا ھو جاؤ قسم سے زمانا یاد کرے گا... !!!
💔💔

Haseeb123_me
 

کیوں نہ آنکھوں کو کھود کر دیکھا جائے
کے اتنے آنسو کہاں سے آتے ہیں -💔
🥀🖤

Have A Nice Day...❤☕☕
H  : Have A Nice Day...❤☕☕ - 
Haseeb123_me
 

💔رات بھر جاگتے __ ہیں ہم کچھ💔 ایسے لوگوں کی خاطر.💔
💔جنہیں کبھی دن کے اجالو میں💔 بھی ہماری یاد نہیں آتی۔.💔

Haseeb123_me
 

دل بھر گیا جب اس کا مجھ سے
تو اسے اپنی عزت یاد آگئی.. 🔥💯

Haseeb123_me
 

کسی نے اہل ستم کو ایک لفظ تک نہ کہا
سبھی نے مجھے نصیحت کی حوصلہ رکھو 🖤🔥🥀

Haseeb123_me
 

اور جب ضرورت پڑی مجھے کسی کی
اتفاق سے ہر شخص مصروف ہو گیا 🥀
💔💔🖤🖤

Haseeb123_me
 

دل میں جب __جگہ نہیں بچتی
درد آنکھوں میں پھیل جاتا ہے
💔💔🖤🖤

Haseeb123_me
 

*یوں ہی #_بھلا دیا #__حد کرتے ہو*
#صاحب
*ھم #_انسان ہیں تمھاری #__کتابوں کا سبق تو نہیں_ 😔💔*

صرف تصویر  رہ گئی باقی 
 جس میں ہم ساتھ ساتھ بیٹھے تھے
💔💔🖤🖤
H  : صرف تصویر رہ گئی باقی جس میں ہم ساتھ ساتھ بیٹھے تھے 💔💔🖤🖤 -