کون کس کے ساتھ کتنا مخلص ھے🔥
وقت ہر شخص کی اوقات بتا دیتا ھے
تم جب آؤ گے تو دیکھو گے
کتنی حالت بگاڑ لی میں نے!
🔥
اُس نے آنسو بھی میرے دیکھے تھے،💔
اُس نے پھر بھی کہا کہ جانا ہےii
بے پناہ عشق.....
کیوں نہ آنکھوں کو کھود کر دیکھا جائے
کے اتنے آنسو کہاں سے آتے ہیں -💔
🥀🖤
سسکیاں لیتا ہے سارا وجود میرا ... 😳
نوچ نوچ کے کھاگئیں یادیں تیری ..
ہو نہ سکا کبھی ہمیں اپنا خیال تک نصیب
نقش کسی خیال کا ، لوِح خیال پر رہا
🔥
_*بڑا طویل صدمہ تھا _______!!!*_
_*تیرے مختصر سے دھوکے کا__!!!*_💔
میں ہی جانتا ہوں جو مجھ پر گُزر رہی ھے
دنیا تو لُطف لے رہی ھے میرے اشعار سے
💔💔👌👌
سنا ہے سخاوت کرنے چلے ہو
❤
اگر ہم نے دل مانگ لیا تو دو گے
💔😯?
میری ذندگی میں کسی چیز سے محروم رہے ہم
تو وہ تیری وفا تھی💔
کرو پھر سے کوئی وعدہ کبھی نہ پھر بچھڑنے کا
تمہیں کیا فرق پڑتا ہے ، بچھڑنے میں مکرنے میں
💔💔🖤🖤
💔 دل کے رشتے قسمت سے ملتے ہیں................!!!!
💔 ورنہ ملاقات تو ہزاروں سے ہوتی ہے.............!!!!
ضرورت ہی کیا ھے۔۔۔تجھے راضی کرنے کو۔۔۔!
مجھ سے ہر شخص یہاں تیرے سوا راضی ہے۔۔۔!
💔💔👌👌
غم خاص پر کبھی چپ رہے 🥺✨
کبھی رو دئیے غم عام پر ۔ 🥀💔
#👑🔥
ادب کیجئے ہماری خاموشی کا 🙄
آپ کی منافقت چھپائے پھرتی ہے🙏
اشک میں گوندھے تبسم کو...تبسم مت کہو صاحب!!!
دل لگی کچھ اور ہے___دل کی لگی کچھ اور...🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain