Damadam.pk
Haseeb123_me's posts | Damadam

Haseeb123_me's posts:

Bilkul...💔💔
H  : Bilkul...💔💔 - 
تجھ سے فیلاحال کوئی طلب ہے نہ تمنا۔۔۔
میرے پاس اب چائے کا ہونا ہی بہت ہے۔۔۔
❤☕
H  : تجھ سے فیلاحال کوئی طلب ہے نہ تمنا۔۔۔ میرے پاس اب چائے کا ہونا ہی بہت ہے۔۔۔ - 
Haseeb123_me
 

میں اس سے مل کے اسے دکھ سنانے والا تھا
سلام کرتے ہی جس نے کہا ، "خدا حافظ"
🔥🔥💔💔
👌👌

Haseeb123_me
 

تب #سمجھ میں آیا ہم کو اپنی ہار #یقینی ہے
#دل کے مقابلے میں جب وه #دماغ لگا کر بیٹھے تھے
☺☺

Haseeb123_me
 

عجیب هے تيری یاد کا سلسله بھی...!😒
💔کبھی اک پل ...!!
💔کبهی پل پل...!!
💔کبهی ھر پل ...!!

Haseeb123_me
 

ﺁﺝ #ﻟﻔﻈﻮﮞ ﻧﮯ ﺑﮭﯽ ______ #ﻣﻌﺎﻓﯽ ﻣﺎﻧﮓ ﻟﯽ...!!
💔
ﮨﻢ ﭘﮧ ﺍﭘﻨﮯ #ﺩﺭﺩ ﮐﺎ ______ #ﺑﻮﺟﮫ ﻧﮧ ﮈﺍﻟﻮ 💔
Good Evening..🥀🥀

Haseeb123_me
 

سبق جب یاد کرتا ہوں تو خود کو بھول جاتا ہوں
مضامین محبت میں کتاب الٹی ، نصاب الٹا
☺☺

Haseeb123_me
 

اس نے کہا کونسا تحفہ تمہیں میں دوں
میں نے کہا وہ شام جو اب تک ادھار ہے
💔💔

Haseeb123_me
 

اس نے کہا کونسا تحفہ تمہیں میں دوں
میں نے کہا وہ شام جو اب تک ادھار ہے
💔💔

Haseeb123_me
 

بچھڑنے کا وہ پہلے سے اِرادہ کر چُکا تھا....
اُسے میری طرف سے بدگُمانی چاہیے تھی... 💔💔

Haseeb123_me
 

روح میں کوئی تو غم ہیں پوشیدہ
زندگی بے وجہ اداس نہیں ہوتی... 💯🔥💔

Haseeb123_me
 

محفلِ حسن تهی_______میخانہ تها ساقی کا...
شاعری عروج پہ پہنچی تو سامنے رقیب آ بیٹھا...💔

Haseeb123_me
 

#تمہارا بدلنا مبارک ھو تمہیں!!!!💔💔💔💔💔
#ھم بدلے تو محبت بدنام ھو جائے گی!!

Haseeb123_me
 

برباد کر کے اس نےمجھےکہا پھر کرو گے محبت ۔۔۔۔
ساجد
دل زخمی زخمی تھا پر ہونٹوں نے کہا اِنشااللہ۔۔....💔💔

Haseeb123_me
 

کتنے ستم کرو گے اس ٹوٹے ہوئے دل پر💔💔💔💔
تھک جاؤ تو ضرور بتانا میرا جرم کیا تھا💔💔💔

Haseeb123_me
 

انکھوں سے ختم کیجیے پچھلے سھبی حساب
دل کو مت چھیڑے یہ مشکل سے جڑا ہے👇👇

Haseeb123_me
 

تیری یاد کی بارش جب بھی برستی ہے مجھ پر
میں ٹوٹ سا جاتا ہوں *عادی* کسی کچے مکان کی طرح.💔💔

Haseeb123_me
 

یہ تو مہندی کی فقط لاج رکھی جاتی ہے
ورنہ وہ ہاتھ ضرورت نہیں رکھتے کوئی ❤🔥

Haseeb123_me
 

*کبھی خود کو میری جگہ رکھ*
*تجھے ترس نہ آۓ, تو چھوڑ جانا*💔

Haseeb123_me
 

آپ کو کیا خبر محبت کی
ہونے والوں کو ہو گئی ہو گی
عشق پانی پہ چل رہا ہو گا
عقل کشتی بنا رہی ہو گی
💔💔🖤🖤