پہلے تو ترکِ تعلق کی وبا پھیلے گی.....!!!
پھر مُحبت کا بھی انکار کیا جائے گا.......!!!
💔💔💘💯🔥
S
وہ بھی دن تھے ہم تیری خاطر
ہر کسی سے بگاڑ لیتے تھے💔🥀
جوڑے جو تیرے خواب سے تو ٹوٹے ہم نیند سے یہ کیسا تیرا عشق ہے ساجنا۔۔۔
تو ہاتھون مین تو ھے میرے ہے کیون نھین لکیرون مین یے کیسا تیرا عشق ہے ساجنا۔۔۔
👌👌💔💔
آپ تو بھول گئے
ہم سے یہ بھی نہ ہوا ۔۔۔💔
توڑ کے دل لوگوں کا 💔
مرضی رب کی بتا دیتے ہیں🔥
دُکھ تو یہ ہے کہ وبا سے پہلے بھی
ہم نے ایسے ہی دن گُزارے ہیں
💔💔💔
میں اپنا غم کیوں بتاؤں
تم بھی ہنس دیے تو پھر ؟؟🔥🍁
#H 🔥
بہت گہری تھی رات ------- لیکن ھم سوئے نہیں💕
💔درد بھی بہت تھا دل میں --- مگر ھم روئے نہیں
کوئی نہیں ھمارا جو ------- پوچھے ھم سے بھی
💔جاگ رھے ھو کس لئے اور کس لئے سوئے نہیں❤
تمنا وہ تمنا ہے جو دل کی دل میں رہ جائے ❤❤
جو مر کر بھی پوری نہ ہو اسے ارمان کہتے ہیں 💔💔💔
خوب ہے شوق کا یہ پہلو بھی..!!
تو بھی برباد ہو گیا میں بھی..!!
💔💔🖤🖤
اتنی محنت سے بگاڑا ھے خود کو ,
جایئے آپ کسی اور کو سیدھا کیجئے
-🔥
کر گیا نا عشق برباد---!!
اور کرو حمایت محبت کی---!!
💔💔👌👌
ہمدم کی قسم ہمدم کے لئے ہم دم سے گے ہمدم نہ ملا 💔
زخم اتنے ملے مرہم کے لئے مر ہم بھی گئے مرہم نہ ملا 😞
مولا ٹال اے مرض کرونا دا
تن پاک قرآن دا واسطہ ہئی۔
کر فضل تے رحمت ہر ہک تے
اس ماہ شبعان دا واسطہ ہئی۔
جہڑا کربل ہویا اے سیداں دا
تینوں اس نقصان دا واسطہ ہئی۔
جہندی خاطر خلق جہان ہویا
اس نبی دی شان دا واسطہ ہئی۔❤
بہت مشہور تھی کہانیاں میری انا کی💯
بس پھر تجھ سے محبت ہو گئی💔
'' 💔رات تکتی رہی آنکھوں میں، یہ دل آرزو کرتا رہا💔__*
💔کوئ بے صبر روتا رہا, کوئ بے خبر سوتا رہا💔___!
💔🥀🔥
میری شاعری پڑھ کر وہ پہلو بدل کر بولے...
خدارا کوئی قلم چھینے اس سے یہ تو مار ڈالے گا💔
یاد رہے گا یہ دور حیات ہم کو__
کیا خوب ترسے ہیں اک شخص کیلئے__💔
-✨💔
آج کل وجـــــــــہ بتا کر نہـــــــــیں
وجـــــــــہ بنا کر چھـــــــــوڑا جاتا ہے۔۔۔💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain