Damadam.pk
Haseeb123_me's posts | Damadam

Haseeb123_me's posts:

Bilkul...🙃🙃
H  : Bilkul...🙃🙃 - 
*صرف  تمھاری  تصویر کو دیکھتا ہوں*

*قسم سے اور کوئی نشہ نہیں کرتا میں*
💔💔🖤🖤
H  : *صرف تمھاری تصویر کو دیکھتا ہوں* *قسم سے اور کوئی نشہ نہیں کرتا میں*  - 
Wow...👌👌
H  : Wow...👌👌 - 
Correct..👌
H  : Correct..👌 - 
Bilkul...👌👌
H  : Bilkul...👌👌 - 
Haseeb123_me
 

💔شاعری اس کے لب پہ سجتی ہے!!
🔥صاحب🔥
جس کی آنکھوں میں عشق روتا ہے....!!!!💔

Haseeb123_me
 

ﻣﺤﺒﺖ ﺗﻮ ﺑﮩﺖ ﺳﻮﮞ ﺳﮯ ﻣﻠﮯ ﮔﯽ
ﺗﻤﮭﯿﮟ ﯾﺎﺩ ﺁﺋﯿﮟ ﮔﮯ ﺁﺩﺍﺏ ﻣﯿﺮﮮ !💔
🖤

Haseeb123_me
 

میرے لہجے نے ہاتھ جوڑے تھے ان کے سامنے
پھر بھی بات نہیں کی انہوں نے 💔

Haseeb123_me
 

اس ایک شخص کی جدائی سے '🥀
اب ہر شخص زہر لگتا ہے 🔥

Haseeb123_me
 

• وفا کے مارو؟ وفا ملے اگر،
وفا کے بدلے! وفا کرو گے؟
💔💔👌👌

Haseeb123_me
 

کیا تم اب بھی ہنستی ہو؟
سنورتی ہو، نکھرتی ہو؟ ۔🔥
💔💔🖤🖤

Haseeb123_me
 

تیرا وہ پیار، جھوٹا سہی،
میں نہ بُھلا پایا 🥀
💔💔👌👌

Haseeb123_me
 

• کٹی پھر عمر باقی کی ہماری اجنبی بن کر،
نہ اُس نے رابطہ چاہا، نہ ہم نے رابطہ رکھا. 💔

Haseeb123_me
 

آئیـــــــــں گــے یـاد تجھے ہم بــے "انتـــــہا''
تیرے اپنے ہی فیصلے تجھے بہت رلائیں گے
💘💘

Haseeb123_me
 

لگتا ہے اس بادل کا بھی دل ٹوٹا ہے
بولتا کچھ بھی نہیں بس روۓ جا رہا ہے
💔💔🖤🖤

Haseeb123_me
 

اداسی کھا گئی شباب کو..
ورنہ بہت دلکش تھے ہم.. 💔
🔥🔥

Haseeb123_me
 

ایک تم ہی نہ مل سکے ورنہ
ملنے والے بچھڑ بچھڑ کے ملے🔥💔

Haseeb123_me
 

کاٹ کر زبان میری کہہ رھا تھا وہ محسن💔💘
اب تمھیں اجازت ہے حال دل سنانے کی💘💔

Haseeb123_me
 

کانٹوں سے کیا گلہ وہ تو مجبور ہیں اپنی فطرت سے
درد تو تب ہوا۔۔۔۔۔۔۔۔
جب پھول بھی زخم دینے لگے
🔥💯

Haseeb123_me
 

عجیب کشمکش ہے زندگی
جو نہ مل سکے وہی چاہیے:
💔✔💯