دیکھیے اب نا یاد آئیے آپ
آج کل آپ سے خفا هوں میں!!!
💔💔👌👌
کیوں ،پیتے۔ ہیں لوگ۔ شراب ،کسی۔ کے ،غم ۔میں، اقبال💔
جھوٹے۔یار کی، خاطر، سچے۔ خدا، کو ۔نارض ۔کرتے 👌👌
""نہ آیا کر یوں رات کو میرے خوابوں میں....💔👉
"صبح بہت درد ہوتا ہے تم سے بچھڑنے کے بعد....👈💔
*بات وفـــــــــاؤں کی ہوتی تو کبھی نہ ہارتـــــــــے💖*
بات نصـــــــــیب کی تھی کچھ کر نہ سکـــــــــے۔۔۔💔
محبت نام ہے جس کا وہ ایسی قید ہے یارو💔
💔کے عمریں بیت جاتی ہیں سزا پوری نہیں ہوتی💔
خاموشیاں کبھی بے وجہ نہیں ہوتیں جان💔
*کچھ درد ایسے بھی ہوتے ہیں جو آواز چھین لیتے ہیں...!!🔥
غمِ زندگی تیری راہ میں، شبِ آرزو تیری چاہ میں
جو اجڑ گیا وہ بسا نہیں، جو بچھڑ گیا وہ ملا نہیں...!!💔💔
اب تیری کال کی امید تو نہیں ہے مگر
جانے کیا سوچ کے نمبر نہیں بدلا میں نے۔۔
💔💔🖤🖤
تقدیر میں نہیں تھا وہ شخص
ورنہ ہم زمانے سے بھی لڑ لیتے
💔💔🖤🖤
بہت دور تک جانا پڑتا ہے
صاحب
!!!صرف یہ جاننے کے لیےکہ کون نزدیک ہے۔۔۔
💔💔
نا بات سنتے ہو نا بات کرتے ہو
خیریت تو ہے صاحب اتنی احتیاط کرتے ہو
🖤💯
کمبخت مانتا ہی نہیں دل تجھے بھلانے کو.!!!*
*میں ہاتھ جوڑتا ہوں تو وہ پاؤں پکڑ لیتا ہے.!!!*
💔💔🖤🖤
" رشتے نبھانے کا ظرف نہ ہو تو
رشتے بنانے سے بھی گریز کیجئے.💯•
💔💔🖤🖤
ذکر مت کیجیے اُنکا۔۔۔۔۔
"صاحب"
میں پہلے ہی بہت ٹوٹ چکا ہوں۔
💔💔💔
🙏🙏🙏
بہت مـــــــضبوط تھے ہم مگــــر وہ کہتے ہیں نہ
👈 صــــــاحب
محـــــــبت اچھـے اچھـــــوں کو اجــــاڑ دیتی ہے
💔💔🖤🖤
قصـــور نہیــــں اِس میں کچھ بھی اُن کا
💔
ہماری چاہت ہی اتنی تھی کہ انہیں غرور آ گیا
شِکوہ کیسا جناب
اِنسان تھا بدل گیا ہو گا🔥
💔💔
وہ بھی دن تھے ہم تیری خاطر
ہر کسی سے بگاڑ لیتے تھے💔🥀
*چاہت،فِکر،احترام اور وفا* 💫🌸
*انہی عادتوں نے میرا تماشہ بنایا* 🔥🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain