Damadam.pk
Haseeb123_me's posts | Damadam

Haseeb123_me's posts:

Correct...👌
H  : Correct...👌 - 
Haseeb123_me
 

ہمین تمسے پیار کتنا ئے ھم نہین جانتے مگر جی نہین سکتے تمھارے بنا۔۔۔
💔💔

Haseeb123_me
 

وبا کے دنوں میں بھی اُسے یاد نہ آئے
پھر کونسے موسم سے کوئی آس لگائے 🖤

Haseeb123_me
 

ہم غلط لوگوں کو اہمیت دیتے ہیں
اور سہی لوگوں کا دل دکھاتے ہیں
💔💔🖤🖤

Haseeb123_me
 

•"_______✨🌸🥀
اب محبت ہے فقط چائے سے👈☕
پتی تیز ہو گی اور چینی ہوگی کم!!
??
💔👉☕

Haseeb123_me
 

کچھ دن میری زندگی تم گزار کر دیکھو
اگر تم جی گئے_____تو مجھے مار دینا 💔

Haseeb123_me
 

*نینـــــــد بھی معشـــــــوق بن گئی....!!*
*کمبخـــــــت رات بھـــــــر نہیں آتی....!!|--|*
💔💔🖤🖤

Haseeb123_me
 

وہ جو شامل تھا میری دعاوں میں
بن مانگے کسی کو مل گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🔥🔥💔💔

Haseeb123_me
 

کوئی ٹھکرا دے چاہت کو تو ہنس کر سہہ لینا۔
محبت کی طبیعت میں زبردستی نہیں ہوتی۔
💔💔🖤🖤

Haseeb123_me
 

❤میں نےصدیوں گزارنا ھے تجھے❤
❤🔥 تو میرا آخری زمانہ ھے۔۔۔۔❤🔥

Haseeb123_me
 

'🍁۔❤
اس لیے تو سینے کی جلن نہں جاتی 🔥
بے قدروں کو سینے میں جو بسا رکھا ھے 💔•|.......

Haseeb123_me
 

وہ مجھے بھول بھی تو سکتا ہے
اس کا ایمان تو نہیں ھوں میں
💔💔🖤🖤 جون ایلیاء

Haseeb123_me
 

فقط تم نے سنا ہوگا
مگر ہم پہ بیتی ہے
محبت خون پیتی ہے
💔💔👌👌

Haseeb123_me
 

خدا آپ کی مغفرت کرے
آپ نے میرے دل کا سکون چھینا ہے🍃🔥
💔💔

Haseeb123_me
 

اپنے لہجے پے گور کر کے بتا ؟؟؟
لفظ کتنے ہیں تیر کتنے ہیں ؟؟؟
🖤🖤

Haseeb123_me
 

*کاش تم راستے میں مل جاؤ*
*مجھے منہ پھیر کے گزرنا ہے*
**🍂
💔💔🖤🖤

Haseeb123_me
 

نہیں مِلا ہے کوئی تجھ سا آج تک مجھ کو
پھر یہ ستم الگ ہے کہ مِلا تُو بھی نہیں
*جون ایلیاء*
💔💔🖤🖤

Haseeb123_me
 

بس گیا جب وہ شہر دل میں مرے..!!
پھر میں اس شہر میں رہا بھی نہیں..!!
جون ایلیاء
💔💔👌👌

Haseeb123_me
 

کل رات اپنی حالت عجب تھی
آپ اگر ہوتے تو آپ بھی روتے
💔💔

Haseeb123_me
 

آپ کو کیا خبر محبت کی
ہونے والوں کو ہو گئی ہو گی
عشق پانی پہ چل رہا ہو گا
عقل کشتی بنا رہی ہو گی
💔💔