یعنی کیا کچھ بھُلا دیا ہم نے
اب تو ہم خود سے ڈرتے رہتے ہیں
جون ایلیا🔥
رخصت ہوا تو آنکھ ملا کر نہیں گیا...💔🔥
وہ کیوں گیا یہ بھی بتا کر نہیں گیا🔥
پہلے تو ترکِ تعلق کی وبا پھیلے گی.....!!!
پھر مُحبت کا بھی انکار کیا جائے گا.......!!!
💔💔💘🔥
S
وقت سب کا آتا بس !!
وقت آنے میں وقت لگتا ۔🔥
*کبھی خود کو میری جگہ رکھ*
*تجھے ترس نہ آۓ, تو چھوڑ جانا*💔
کیا بتائیں حال دل اپنا
کہ تم بن جینا ہوا مشکل اپنا
💔💔👌👌
اس نے منزل پر لا کر چھوڑ دیا
عمر بھر جسکا راستہ دیکھا
🔥💔
میں خود کو تجھ سے مٹائوں گا احتیاط کے ساتھ
🌺
تو بس نشان لگا دے جہاں جہاں ہوں میں
بھلا ہم ملے بھی تو کیا ملے وہی دوریاں وہی فاصلے
نہ کبھی ہمارے قدم بڑھے نہ کبھی تمہاری جھجک گئی
💔💔
ہر ســـــــزا قبـــــــو ل کی ســـــــر جُھکا کے ہم نے۔۔۔
قصـــــــور بس اتنا تھـــــــا کہ بے قصـــــــور تھےہم۔۔۔
💔💔💔
لوگ منتظر تھے کے ہمیں ٹوٹتاہوا دیکھیں...!!
اور ہم تھے کے برداشت کرتے کرتے پتھر ہو گئے...
💔💔👌👌
محبت مل نہیں سکتی، مجھے معلوم ہے
مگر خاموش بیٹھا ہوں، محبت کرجو بیٹھا ہوں..💔💔💔
نشہ تھا اسکی______جھوٹی باتوں میں....
وہ وقت گزارتے رہے اور ہم عادی ہوتے گئے...💔
کُچھ وقت کی روانی نے ________
____________ یوں بدل دیا ہمیں
وفا پر اب بھی قاٸم ہیں ________
_____مگر محبت چھوڑ دی ہم نے
💔
ہائے جب عشق کیا تھا تم سے
افف!! وہ عالم میری نادانی کا 🔥
💔💔💔💔آخری گناہ تیری یاد تھی
💔💔💔آج اس سے بھی توبہ کرلی
یہ چاۓ کی محبت تم کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جانو
ہر گھونٹ میں سوچتے ہیں ان کو بڑی تسلی کے ساتھ
💔💔👌👌
یہ بھی اچـــــــــــــھا ہوا کہ اسے حاصــــــــــــل نہ کر ســــــــکے ہم ...💔
اگر ہمــــــــــارا ہو کے بچھــــــــــــــڑتا تو قــــــــــیامت ہوتی... 💔💔
اک لاحاصل شخص کی تمنا میں،،
ساری ہستی بکھر گئ میری....!! 💔ツ
🔥خدا نے صبر کرنے کی مجھے توفیق بخشی ہے
ارے! جی بھر کے تڑپاؤ شکایت کون کرتا ہے...🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain