میں گھر میں بیٹھ کے پڑھتا رہا سفر کی دعا
اور اُن کے واسطے جو مجھ سے دور جا رہے تھے
🔥💔
باقی ہر شے کی قدر تھی ان کو
رائیگاں ذات بس ہماری ٹھہری..
💔💔
دل نااُمید تو نہیں، ناکام ہی تو ہے
لمبی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے
فیض احمد فیض_____💔💔👌👌
ادا مطلب نگاہ مطلب زباں مطلب بیاں مطلب
بتا مطلب کہاں جاؤں جہاں جاؤں وہاں مطلب
💔💔
*آہستہ آہستہ دل بھی بنجر ھو جاتے ھیــــں میری جان*
*برے رویوں سے تلخیوں سے اور نفرتوں سے ........!!!*💔💔💔
نہ میرا دل بُرا تھا نہ اس میں کوئی بُرائی تھی
سب نصیب کا کھیل تھا ...قسمت میں جُدائی تھی...
💔💔👌👌
حادثے درد ناک دیکھے ہیں..!!
ہم نے جلتے گلاب دیکھے ہیں💔
🍁______دل کسی سے تب ہی لگانا جب دلوں کو پڑنا سیکھ لو...🔥
حسنین
🍁______ہر ایک چہرے كی فطرت میں وفاداری نہیں ہوتی...🔥
نہ گلے رہے نہ گماں رہے، نہ گزارشیں ہیں نہ گفتگو
وہ نشاطِ وعدہء وصل کیا، ہمیں اعتبار بھی اب نہیں
💔💔
لوگ کہتے ہیں بن دیکھے............کچھ محسوس نہیں ہوتا💔
ہم تو بن دیکھے تجھے ہر پل ہر لمحہ محسوس کرتے ہیں💔😟
"پیار تها مُحبت تهی عِشق تها _________ حُسن تها ادا تهی"
سب کچھ تها اُس شخص میں بس اِک وَفا هوتی تو مُحبت کی اِنتها هوتی..... *
💔
کہاں کا عشق ۔کہاں کے یار ۔ کہاں کی محبت ۔کہاں کی وفا
ارے صاحب وہ لوگ بھی گزر گئے اور وہ دور بھی گزر گئے
👌👌
💔ترسو گے تم بھی ایک دن یہ سوچ کر۔۔💔
💔
💔 وہ اپنا بھی نہ تھا اور احساس بھی اپنوں سے زیادہ کرتا تھا۔۔۔!💔
شب برات انےوالی ے: 🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻 اس مبارک رات میں الله تعالی 🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻 کی بارگاہ میں ھم سب کے 🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻 اعمال نامے پیش ھونے ھیں. اج 🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻 تک میری طرف سے جانے انجانے 🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻 میں کويی غلطی، گستاخی، 🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻 غیبت ھو يی ھو یا میری کسی 🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻 بات سے اپ کا دل دکھا ھو تو 🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻 الله کی رضا کے ليے شب برات 🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻 سے پہلے مجھے معاف کردیں 🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻
مُجھ کو جب الوداع ہی کہنا تھا
پِھر کیوں برسوں بِیتا دیئے تم نے 💔
Good Night...🥀
تُو مرا کچھ بھی اَب نہیں لگتا
اَب مجھے اور کیا سزا دے گا
💔💔👌
-"بڑی کثرت سے پیتا ہوں•🔥
-"چائے،سگریٹ اور تیرا غم-"🚬
💔مجھے_اپنی_حد_میں_رہنا_پسند_ہے
#لوگ_اسے_غرور_سمجھتے_ہیں💔
جب ویرانیاں روح میں اتر جاہیں...🖤
تو رونقیں متاثر نہیں کرتی......😊
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain