*حالات میرے مجھ سے نہ معلوم کیجہے*
*مدت ہوئ مجھ سے میرا واسطہ نہیں"...*
💔💔👌👌
*اداسیاں تو مرے عہد کی علامت ہیں .!!!*
*میں ہنس پڑا تو بہت پیچھے لوٹ جاوُں گا۔۔۔.*
💔💔
گلی میں کھیلتے بچوں سے خوف آتاہے
یار اِن کو بھی محبت نے گھیر لینا ہے
💔💔👌👌
رونے کی سزا ہےنہ رولانے کی سزا ہے
یہ درد محبت کو نبھانے کی سزا ہے
ہنستے ہیں تو آنکھوں سے نکل آتے ہیں انسو
یہ ایک شخص کو بے انتہا چاہنے کی سزا ہے💔💔
وحشتیں بڑھ گئیں میری، مگر کیا کیجئے
مجھ کو کردار نبھانا ہے،، کہ برا ہوں میں
👌👌
دیتا تھا خود کو میں کبھی مومن کا رُوپ👉
اب تو میں اکثر نشے میں رھتا ھوں___🙏
"_ اب تمیں نہیں پکاروں گا۔💔
پڑھ لی ھے تمھاری فاتحہ۔۔🔥
✌
"کسی کی مَعصوم ہنسی کے پیچھے دَرد کو محسوس تو کرو" 💔
" سُنا ہے ہَنس ہَنس کے لوگ خود کو سَزا دِیتے ہیں' 💔
اپنے وسائل کی حد تک ہر کوئی💔
ہمیں بدنام کرنے میں لگا ہے✌
*...پابند کر گیا وہ مجھے لمحوں کی قید میں*
*آنکھوں پہ اپنی یاد ۔۔۔۔۔۔۔۔کے پہرے بٹھا گیا🔥🔥*
💔 عزت اور تعریف 💔✌
مانگی نہیں جاتی، کمائی جاتی 🔥
پتھر ذہن گلاب نئیں ہوندے
کورے کاغذ کتاب نئیں ہوندے
جے کرلائی یاری بلھیا
فیر یاراں نال حساب نئیں ہوندے
👌👌
نہ کرو بحث ہار جاؤ گی،
حُسن اتنی بڑی دلیل نہیں۔
💔💔👌👌
منافقت کے ڈسے ہوئے پهر
خلوص پر بهی یقین نہیں رکهتے 🔥
یاد رہے گا یہ دور حیات ہم کو__
کیا خوب ترسے ہیں اک شخص کیلئے__💔
-✨❤
مُجھ کو جب الوداع ہی کہنا تھا
پِھر کیوں برسوں بِیتا دیئے تم نے 💔
ﻻﮐﮫ ﭼﮩﺮﺍ ﮨﻮ ﭼﺎﻧﺪ ﺟﯿﺴﺎ ﻣﮕﺮ
ﺩﻝ ﮐﮯ ﮐﺎﻟﻮﮞ ﺳﮯ ﺍﻟﻠﮧ ﺑﭽﺎﮰ 🖤
-"بڑی کثرت سے پیتا ہوں•🔥
-"چائے،سگریٹ اور تیرا غم-"🚬
کون کہتا ہے تنہائیاں اچھی نہیں ہوتی
بہت حسین موقع دیتی ہیں,,, خدا سے ملنے کا "" 🔥💔💔
جب ویرانیاں روح میں اتر جاہیں...🖤
تو رونقیں متاثر نہیں کرتی......💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain