*حالات میرے مجھ سے نہ معلوم کیجہے*
*مدت ہوئ مجھ سے میرا واسطہ نہیں"...*
💔💔🖤🖤
رونے کی سزا ہےنہ رولانے کی سزا ہے
یہ درد محبت کو نبھانے کی سزا ہے
ہنستے ہیں تو آنکھوں سے نکل آتے ہیں انسو
یہ ایک شخص کو بے انتہا چاہنے کی سزا ہے💔💔
*سو جاتے ہیں بعد عشاء ہی*
*اور سرکار بات عشق کی کرتے ہیں*
*#____جون ایلیاء🖤*
یُوں تو اشکوں سے بھی ھُوتا ھَے الَم کا اظہار
ھائے وہ غَم ، جو تبسّم سے عیّاں ھُوتا ھَے
💔💔🖤🖤
💔اسے کہناہم ازل سے.. اکیلے رہتے ہیں 💔
💔تم نے چھوڑ کر....کوئی کمال نہیں کیا💔
اب نہیں رکھتے ہم کسی_______سے شوقِ اُلفت....!
بے رحم لوگ ہیں _________دل توڑ دیتے ہیں.. 💔
عمر کے سارے شب و روز کہیں کھو آیا
اس میں رہتا ہوں جو اک شام بچا لی میں نے
💔💔🖤🖤
زمانہ چھان کر میں نے کیا تھا منتخب تم کو۔۔۔۔💔
یہ میری بد نصیبی تھی کہ تم بے وفا نکلے۔۔۔۔۔۔💔
کیسے ھو جاتے ھیں لوگ..!!
💔💔
کبھی اسکے ،، کبھی اسکے..!!
بگڑ گیا تو آفت جیسا۔۔۔
ویسے کافی شریف ہوں میں 🔥
*...پابند کر گیا وہ مجھے لمحوں کی قید میں*
*آنکھوں پہ اپنی یاد ۔۔۔۔۔۔۔۔کے پہرے بٹھا گیا🔥🔥*
پتھر ذہن گلاب نئیں ہوندے
کورے کاغذ کتاب نئیں ہوندے
جے کرلائی یاری بلھیا
فیر یاراں نال حساب نئیں ہوندے
💔💔🖤👌
نہ کرو بحث ہار جاؤ گی،
حُسن اتنی بڑی دلیل نہیں۔
💔💔🔥🔥
منافقت کے ڈسے ہوئے پهر
خلوص پر بهی یقین نہیں رکهتے 🔥
کرونا الرٹ
لوکاں نال ہتھ ملان تے گلے ملن تو پرہیز کرو
کھلے عام کھنگن تے نچھاں مارن تو پرھیز کرو
اکٹھ تے پھیڑ والے عوامی تھاواں تے جان تو پرھیز کرو
لِکھ دیا جاتا ہے مُقدر میں
صاحب
عشق ____عادتاً نہیں ہوتا💯
🔥👌
آتی تو ہو گی ذہن میں گزرے دنوں کی سوچ
کرتا تو ہو گا یاد وہ مجھ کو کبھی کبھی
💔💔🖤🖤
ﻧﮩﻴﮟ ﺑﮭﻴﺠﺘﺎ ﻣﻴﮟ ﺍﻥ ﻛﻮ ﻏﺰﻝ ﺟﻦ ﻛﻮ ﺷﻌﻮﺭ ﻋﺸﻖ ﻧﮧ ﮨﻮ _. !
%...صاحب۔۔۔%
ﻛﮩﻴﮟ ﻛﻮﺋﻰ ﻧﺎﺩﺍﻥ ﻣﻴﺮﻯ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﻧﮧ ﻛﺮ ﺑﻴﭩﮭﮯ _ !!!🔥
تم،، اگر جاننا چاہتے ہو میرے دل میں
کون ہے...!!💔
تو پہلا لفظ _______________ دوبارہ
پڑھ لو...!!🔥💔
کتنا مشکل ہے اذیت یہ گوارا کرنا
دل سے اترے ہوئے لوگوں میں گزارا کرنا
زندگی ! ہم تو چلومان گئے،سہہ بھی گئے
ایسا برتائو کسی سے نہ دوبارہ کرنا
💔💔👌👌
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain