شکوہ کریں تو کس سے کہ اے زخمِ نارسا
ہر شخص ہم سے کھیلا بڑے احترام سے ۔۔
اے دردِ ہجر ہم سے مُحَبتـــــــــ سے پیش آ
ہم نے تجھے بھی جھیلا بڑے احترام سے۔۔💔💔
بہت جدا ہے اوروں سے میرے درد کی کیفیت
زخم کا کوئی نشان نہیں اور تکلیف کی کوئی انتہا نہیں
💔💔
لکھو تو کچھ ایسا لکھو کہ کاغذ بھی رونے پر مجبور ہو جائے
ہر لفظ میں وہ درد پیدا
کرو کہ بے وفا بھی وفا کرنے پر مجبور ہو جائے
💔💔🖤🖤
بے حِساب حسرتیں نہ پالیئے ♠
جو مِلا ھے اُسے سنبھالیئے.🔥
*گزر رہی ہےتمہاری کیسی....بچھڑ کے ہم سے رلا کے ہم کو*
*حقیقتوں کو ضرور لکھنا....انا کی خاطر چھپا نا دینا*
💔💔💔
💔وفا کرنا بھی سیکھو عشق کی نگری میں
صرف دِل لگانے سے، دِلوں میں گھر نہیں بنتے💔
مت پوچھو کہ کیسے ہیں ہم...
سدا یاد رہیں گے کچھ ایسے ہیں ہم..💔💔
کبھی#سوچا " بھی نہ تھا ۔۔۔
اتنا "سوچیں " گے#تمہیں....💔💔
تیری خوشبو نہیں کسی میں بھی
پھول سارے خرید لایا ہوں
😔💔💔
اب جو بچھڑیں گے تو لَہُو ٹپکے گا،
اَشک جتنے تھے بہا دئیے ہم نے 🔥🥀
ادھورا عشق تھا لیکن__!!!!
مکمل کھا گیا مجھ کو__!!!💔
کیا اجازت ہے؟ ایک بات کہوں__؟
وہ مگر خیر کوئی بات نہیں____
جون__ایلیاء
💔💔
خمارِ خواب سے لبریز احمریں آنکھیں
سفید رخ پہ پریشان عنبریں آنکھیں..!
💔💔🖤🖤
پہلے لگتا تھا تم ہی دنیا ہو💔
اب سمجھ آیا تم بھی دنیا ہو 💔
تُو نے مُجھ کو مانگا ہی نہیں__
ورنہ کیا تیرا کوئی خُدا نہ تھا___
جون__ایلیاء
💔👌
#_ہم_نے_سیکھی_نہیں_منافقت 😊
#جو_زبان_پر_وہی_دل_پر 🔥
ہر بات جانتے ہوۓ بھی دل مانتا نہ تھا💔
ہم جانے اعتبار کے کس مرحلے میں تھے🥀
محبت تو کرتا تھا وہ شخص💔
مطلب بھی ساتھ رکھتا تھا وہ شخص💔
ہمیں شاعر سمجھ کے یوں نظر انداز مت کرییے
نظر ہم پھیر لیں توحُسن کا بازار گِر جایئگا
💔💔🖤🖤
"کاش___ میری کمی نے,,,
"تجھے بھی___اداس کیا ھوتا.
🌹 🌹
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain