Damadam.pk
Haseeb123_me's posts | Damadam

Haseeb123_me's posts:

Haseeb123_me
 

ایک بات کہوں؟
" جن کے دل 'نرم' ہوں ۔ 💖
انکی آنکھیں اکثر 'نم' رہتی ہیں۔🙃🥀
۔۔۔۔۔۔🖤🥀🔥🌸

Haseeb123_me
 

لفظ گر کریں اشارہ جانے کا
تم آنکھیں پڑھنا اور رُک جانا
💔

Haseeb123_me
 

ھمارا تو خیال تھا💔😥 کہ وہ ہمارے ہی ہونگے🔥
خیال تو اچھا تھا مگر تھا تو خیال ہی🔥

Haseeb123_me
 

#کسی__نے__ہم__سے__پوچھا__کہ__آپ__کا__شوق__کیا__ہے؟
#ہم__نے__مسکرا__کر__جواب__دیا__کہ__نفرت__کرنے__والوں__
سے___محبت۔
💔💔

Haseeb123_me
 

تیرے لہجے نے کھول دی آنکھیں۔۔۔۔۔💔
میں تو اندھا یقین کرتا تھا تجھ پہ۔۔۔۔۔💔

Haseeb123_me
 

مجبوریاں تیری سمجھتے، سمجھتے...
بات ساری_________ سمجھ گئے ہم...
💔💔

Haseeb123_me
 

گزر تو جائے گی تیرے بغیر بھی لیکن
بڑی اداس ... بڑی بے قرار گزرے گی .......!!!
💔💔

Haseeb123_me
 

خود کے کھونے کا پتا ہی نا چلا
کسی کو پانے کی یوں انتہا کردی
💔💔

Haseeb123_me
 

بچھڑنے کا وہ پہلے سے اِرادہ کر چُکی تھی....
اُسے میری طرف سے بدگُمانی چاہیے تھی... 💔💔

Haseeb123_me
 

بہت زور سے____ ہنسا میں بڑی مدتوں کےبعد..........!!
آج پھر کہا کسی نے___ میرا اعتبار کیجیے......!
💔💔

Haseeb123_me
 

شب غم کی بارش میں تیرا عکس نظر آتا ہے
تیری یادوں تیری باتوں کا رقص نظر آتا ہے
💔💔

Haseeb123_me
 

روح میں کوئی تو غم ہیں پوشیدہ
زندگی بے وجہ اداس نہیں ہوتی... 🔥💔

Haseeb123_me
 

اسے کہنا اب دل تهام کے رکهے ..
راه تکنے کی باری اب اس کی هے....
💔💔

Haseeb123_me
 

تیری تصویر سے شکایت ہے....
یہ مجھ سے بات کیوں نہیں کرتی
꧁ ہے ꧂
+═❁+❁═+

Haseeb123_me
 

ہم نے دیا جو گزرے ہوئے حالات کا حوالہ💔💔
اس نے ہنس کر کہا کہ رات گئ بات گئ🔥🔥

Haseeb123_me
 

تلخ حقیقت سے گبھرا کر __
تجھ کو سوچابہت مگر، پکارا نہیں
💔💔

Haseeb123_me
 

#تمہارا بدلنا مبارک ھو تمہیں!!!!💔💔💔💔💔
#ھم بدلے تو محبت بدنام ھو جائے گی!!

Haseeb123_me
 

مدتوں بعد اسے خوش دیکھا تو یہ احساس ھوا ، 😔
کہ کاش _________ میں اسے پہلے چھوڑ دیتا ،💔

Haseeb123_me
 

کتنے ستم کرو گے اس ٹوٹے ہوئے دل پر💔💔💔💔
تھک جاؤ تو ضرور بتانا میرا جرم کیا تھا💔💔💔

Haseeb123_me
 

💔تیری ہی یاد میں گزر جاتی ہے💔
💔وہ جسے لوگ رات کہتے ہیں...!!!💔