Damadam.pk
Haseeb123_me's posts | Damadam

Haseeb123_me's posts:

Haseeb123_me
 

تھک جاؤ اگر دنیا کی محفلوں سے صاحب..
ہمیں آواز دینا اکثر ہم بھی اکیلے رہتے ہیں💔💔💔

Haseeb123_me
 

*زندگی بھر کے لیے روٹھ کے جانے والے*
*میں ابھی تک تیری تصویر لیے بیٹھا ہوں*💔

Haseeb123_me
 

کچھ زخم کبھی نہیں بھرتے ، بس انسان وقت کے
ساتھ ان کو چھپانے کا سلیقہ سیکھ جاتا ہے ۔
**💔

Haseeb123_me
 

.
بارشوں کو عادت ہے
وحشتیں بڑھانے کی
اپنا غم چھپانے کو
دیر تک برستی ہیں۔۔۔
💔💔

Haseeb123_me
 

صدموں سے لوگ مر نہیں جاتے
تمہارے سامنے ہے مثال میری
جون ایلیاء

Haseeb123_me
 

روح کےزخم ___اورمن کےروگ
کیا جانیں غیر____معیاری لوگ..
❤❤🔥.

Haseeb123_me
 

ٹوٹا نہیں کبھی میرے دل سے تیری دوستی کا رشتہ
گفتگو ہو یا نہ ہو، تیری یاد ضرور آتی ہے.💔💔💔

Haseeb123_me
 

کہا تھا نا بھول جاؤ گے مجھے
میری اس بات پر اکثر لڑا کرتے تھے تم💔🥀
#____ 💔💔

Haseeb123_me
 

کچھ دن بہت خوش رہا تھا میں
=
=
اب اُس خوشی کا قرض اتار رہا ہوں...💔.

Haseeb123_me
 

#تعلق___اسکا___وہاں___تک___تھا_
#مطلب___اسکا___جہاں___تک___تھا🔥💔

Haseeb123_me
 

دل اور قسمت کی کبھی آپس میں نہیں بنتی💔........!!!!!!
💔جولوگ دل میں ہو تے ہیں وہ قسمت میں نہیں ہوتے.......!!!!!♡♡

Haseeb123_me
 

عورتوں کو عیار ،شاطر، چلاک اور جھوٹے وعدے کرنے والے مرد پسند ہوتے ہیں ۔۔!!🤐🔥

Haseeb123_me
 

کسی کو کیسے بتائیں بھلا کہ ہم خود بھی
ترے بچھڑنے کے اسباب کم ہی جانتے ہیں
💔💔👌👌

Haseeb123_me
 

مہربانوں کے بدلتے ہوئے لہجے ! توبہ !
ایسا لگتا ہے میں ہر بات غلط کرتا ہوں
👌🖤💔

Haseeb123_me
 

حاصل کی نہ قدری-
اور.!!
لا حاصل کی طلب-
کبھی ختم نہیں ہوتی ۔۔!
🖤🖤🖤

Haseeb123_me
 

👌وفا کرنا بھی سیکھو عشق کی نگری میں
صرف دِل لگانے سے، دِلوں میں گھر نہیں بنتے💔

Haseeb123_me
 

کوئی شبیے مصطفہ کوئی حسن کا دلروبا کوئی عقسے سیدا شبیر کا یے قفلا تھامے علم جو ھے جوان عباس میرے کاروان کاروان کاروان عباس میرے کاروان۔۔۔
💓💓

Haseeb123_me
 

ﻋﺰﺕ ﮐﺮﻧﮯ ﭘﮧ ﺁﺅﮞ، ﺗﻮ ﻣﺠﮫ ﺳﺎ مؤﺩﺏ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ__
ﮐﺴﯽ ﺑﺎﺕ ﭘﮧ ڈﭦ ﺟﺎﺅﮞ، ﺗﻮ ﺑﻐﺎﻭﺕ ﻣﺸﮩﻮﺭ ﮨﮯ ﻣﯿﺮﯼ🖤

تب سمجھ میں آیا ہم کو اپنی ہار یقینی ہے دل کے مقابلے میں جب وه دماغ لگا کر بیٹھے تھے
💔💔🖤🖤
H  : تب سمجھ میں آیا ہم کو اپنی ہار یقینی ہے دل کے مقابلے میں جب وه دماغ لگا کر - 
عجیب هے تيری یاد کا سلسله
💔کبھی اک پل 💔کبهی ھر پل
H  : عجیب هے تيری یاد کا سلسله 💔کبھی اک پل 💔کبهی ھر پل -