غالبؔ نے عشق کو جو دماغی خلل کہا
چھوڑیں یہ رمز آپ نہیں جان پائیں گے۔۔
🌸
🍁
🌹
اب رلاتا نہیں کمبخت ہنسا دیتا ہے.
غم جو شدت کا ہو ،تو مزہ دیتا ہے
اداس 💔
اب رلاتا نہیں کمبخت ہنسا دیتا ہے.
غم جو شدت کا ہو ،تو مزہ دیتا ہے
اداس 💔
کوئی چہرے کا دیوانہ ہےکوئی اخلاق کا .!!!🔥
منزل سب کی مطلب ہے محبت کون کرتا ہے😊
تاروں سے پوچھ لو رات کس طرح گزاری میں نے
فلک بھی کہہ رہا تھا تمہیں نیند کیوں نہیں آتی
🖤🖤Good Night💔💔
زخم کھا کھا کے ہوا یہ بھی تجربہ ہم کو
حد سے بڑھ جائے تو پھر درد سکون دیتا ہے
💔💔🖤🖤
وہ اشک بن کر میری چشم تر میں رہتا ہے
عجیب شخص ہے پانی کے گھر میں رہتا ہے
💔💔🖤🖤
وقت مہربان ہے تم پر ..............💓
تم کرسکتے ہو بےرخی صاحب......💔
اپنے وہ ہوتے ہیں جنھیں درد کا احساس ہو ۔۔۔۔۔۔
ورنا حال تو رستے میں آنے جانے والے بھی پوچھ لیا کرتے ہیں
💔💔🖤🖤
💔"محبت اس سے نہیں کی جاتی جو خوبصورت ہو" 💔
💔"خوبصورت وہ ہوتا ہیے جس سے محبت ہو جاتی ہیے"💔
#_
تم لفظ “محبت” سے ذرا
شرمندہ تو ہوتے ہو گے ..!
🖤🖤🖤💔💔💔
💔خاص کہاں تھا وہ..
خاص بنا دیا تھا ہم نے..💔
آپ کا تو گلہ نہیں بنتا
آپ نے خود ہمیں گنوایا ہے
💔💔🖤🖤
*راستہ تم نے بدلا تھا*💔
*منزل ہماری بدل گئ...!*💔
میری سادگی بے مثال تھی
تیری بے رخی بھی کمال تھی
تو چھوڑ گیا تنہا مجھے
تیری یہ ادا بھی کمال تھی
💔💔🖤🖤
تیرے بعد ہم جس کے ہونگے
اس رشتے کا نام مجبوری ہوگا
💔💔🖤🖤
مسکان بناۓ رکھو تو سب ساتھ ہیں غالب
ورنہ آنسو کو تو آنکھوں میں بھی پناہ نہیں ملتی
💔💔👌👌
💔 ٹوٹ کر چاہنا اور_____ پھر ٹوٹ جانا! بات چھوٹی ہے مگر جان نکل جاتی
💔 ٹوٹ کر چاہنا اور_____ پھر ٹوٹ جانا! بات چھوٹی ہے مگر جان نکل جاتی ہے 😢💔
.#ہوا کچھ #نہیں________بس 🍁 #وہ چپ #ہے____میں اداس #ہوں!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain