Damadam.pk
Haseeb123_me's posts | Damadam

Haseeb123_me's posts:

Haseeb123_me
 

عجیب ظلم ہوئے ہیں دنیا میں محبت پر!!
جنہیں ملی انہیں قدر نہیں، اور جنہیں قدر تھی انہیں ملی نہی!!
💔💔🖤🖤

کبھی مت سوچنا ____کے ہم بھول گے ہیں تم کو جن کی یادوں سے دل ____دھڑکتے ہوں وہ دوست بھلائے نہیں جاتے 
💔💔👌👌
H  : کبھی مت سوچنا ____کے ہم بھول گے ہیں تم کو جن کی یادوں سے دل ____دھڑکتے ہوں - 
Haseeb123_me
 

کبھی مت سوچنا ____کے ہم بھول گے ہیں تم کو جن کی یادوں سے دل ____دھڑکتے ہوں وہ دوست بھلائے نہیں جاتے
💔💔👌👌

Haseeb123_me
 

#__اِک__لفظ__محبت__تھا_اِک_لفظ_جدائی_ #__ایک_وہ_لے_گیا_ایک_مجھے_دے_گیا_💔💔💔💔💔💔

Haseeb123_me
 

یہ اداس شاعری میں یونہی نہیں لکھتا
جب ٹوٹتا ہوں تو لفظوں میں بکھر جاتا ہوں
💔💔👌👌

Haseeb123_me
 

محبت ایک چاہت کاسلسلہ ہے کوئی بچھڑگیا کوئی مل گیا جسے مانگا تھا ہم نے دعاوں میں وہ کسی کو بن مانگیے ہی مل گیا
💔💔👌👌

Haseeb123_me
 

ﺍﻟﺠﻬﯿﮟ ﮔﮯ ﺍﺑﮭﯽ ____ﻟﻔﻆ ﻣﻔﮩﻮﻡ ﺳﮯ ﮐﺌﯽ ﺑﺎر
ﺳﺨﻦ ﺷﻨﺎﺱ ﺗﻢ ﺑﮭﯽ ﮨﻮ ____ﻋﺎﻡ ہم ﺑﻬﯽ ﻧﮩﯿﮟ۔
💔💔👌

Haseeb123_me
 

پــل پــل مـرنــا پـڑتـا ہــے صـاحـب
عشــق کــرنــا کــوئـی مــذاق نــہیں 🖤🔥

Ye kya Cheez hai?
H  : Ye kya Cheez hai? - 
Haseeb123_me
 

Salam Friends Kesy ho sab?

Haseeb123_me
 

آوارگی چھوڑ دی تو بدلنے لگی دنیا۔
بدنام ضرور تھے مگر اک نام تھا اپنا۔🍷🍾👉

Haseeb123_me
 

حساب عشق دیکھا ، عجب دیکھا ، غضب دیکھا_!!
سب نفی ، تجھے واحد ، خود کو صفر دیکھا_!!!
💔💔

Haseeb123_me
 

اچھا نہیں لگتا اب باربار کس کو اپنی یاد دلانا
ہوتی ہے جن میں وفا وہ خود ہی یاد کر لیا کرتے ہیں.. *.💔*

Haseeb123_me
 

ہر دن تمہاری یاد میں رہتے ہیں۔
تمہاری تصویر کو آنکھوں میں لیکر سوتے ہیں۔
کہیں بھیگ نہ جاے یہ تصویر ۔
اس لیے آنکھوں سے نہیں دل سے روتے ہیں

Haseeb123_me
 

حسن والوں میں ہم خود کو شامل نہیں کرتے
صاحب 💕
ہماری سادگی ہی کافی ہے ہاری ہوئ بازی جیتنے کے لیے 💕

Haseeb123_me
 

کہاں ملتا ہے کوئی _____، سمجھنے والا __!
جو بھی ملتا ہے ____، سمجھا کے چلا جاتا ہے __!
()

Haseeb123_me
 

#_
تم لفظ “محبت” سے ذرا
شرمندہ تو ہوتے ہو گے ..!
💞💞 ~ 💞💞

Haseeb123_me
 

💔خاص کہاں تھا وہ..
خاص بنا دیا تھا ہم نے..💔

Haseeb123_me
 

وہ کہنے لگے 💓___سنا ھے شاعری بھی کرتے ہو__¿¿
💗💞💖
اب انہیں کون بتائے ____کہ محبت💔💔کی تھی__¿¿

Haseeb123_me
 

✍ہمیں ہمیشہ وہی چیز پسند آتی ہے،جو ہمارے لیے نہیں ہوتی۔🍂🖤