میرا اِڪ طرفہ عشق ہی کافی ہے
پیار میں ہوں، تیری حوس میں نہیں
💔💔👌👌
🌾🍂
ہاۓ!...میں لڑکا ہو کر قائم رہا
حیا نا آئی اسے مکرتے ہوئے💔
Wo B Kya Bachpan K Din thay Hum Log Samurai Jack cartoon dekhty thay...☺☺
درد کو مسکرا کر سہنا کیا سیکھ لیا
صاحب
سب نے سمجھ لیا مجھے تکلیف ہی نہیں
ہوتی..💔💔....!!!
Matlabi Duniya..
👌👌
۔ یار عورت کو تو جنگ میں قتل کرنے کی اجازت نہیں تم لوگ اس کو محبت میں مار دیتے ہو 💔🔥
۔ ظرف ہو تو غم بهی ایک نعمت ہے خدا کی،،،
اقبال
جو سکون رونے میں ہے وہ مسکرانے میں کہاں....
🙃🙃
: میں نےسب ذائقےچکهےہیں...!!!
سب سےبدذائقہ محبت ہے....!!!
💔💔👌👌
۔ اے دوست ہم نے ترک تعلق کے باوجود
محسوس کی ہے تیری ضرورت کبھی کبھی
💔👌
🙉ایک لڑکے نے پاگل کو جو تا مارا۔۔۔
🙊
پاگل:تم نے مجھے غصے میں جوتا مارا یا مذاق میں؟
لڑکا:غصے میں مارا۔۔۔
پاگل:اچھا ہے ورنہ میں ایسے مذاق برداشت نہیں کر تا۔۔۔😝😝🙉🙉
شادی میں کھانے کے وقت ایک آدمی کو کوئی پلیٹ نہیں ملی
آدمی اپنی جھولی میں کھانا ڈالنے لگا تو لوگوں نے پوچھا
یہ کیا
آدمی داغ تو چلا جائیگا یہ وقت پھر نہیں آئیگا
😜😝😝😛😛😛😜😛😛😝😛😛😛
خاوند: " آلو کے پراٹھوں میں آلو تو نظر ھی نہیں آ رھے!! "
بیوی: " چپ کر کے کھا لو،
ملتانی حلوے میں کونسا ملتان نظرآتا ہے😂😂😂😂😂
ڈاکٹر نے عورت کے منہ میں تھرما میٹر رکھ کر منہ بند کرنے کو کہا 😷
شوہر اپنی بیوی کو اتنی دیر خاموش دیکھ کر بولا :
ڈاکٹر صاحب اے چیز کِنّے دی آندی اے۔😂😂😜
آجکل بچے اسکول سے نکلتے ہی ہینڈ فری لگا لیتے ہیں🎧
ایک ہم تھے کہ پتھر کو ٹھڈے مارتے مارتے گھر تک جاتے تھے😂😂✌
پٹھان ایئر ہوسٹس سے😉
تمہارا شکل ہمارا بیوی سے ملتا ہے😃
ایئر ہوسٹس:: بکواس بند کرو😕
پٹھان:: ماشاءاللہ زبان بھی ملتا ہے😂😂😜
میری تحقیق کے
مطابق 7up🍾 میں
نمک ڈالو تو وہ غصہ کرتی ہے😒🙏🧐😂🤪🤫
پانی میں بیٹھی بھینس اور
ڈرامہ دیکھنے بیٹھی عورت جلدی نہیں اٹھتی
🤣🤓🤣
شوہر نے راستے میں رک کر ایک پان خرید کر بیوی کو دیا.........
بیـوی :آپ نے اپنے لئے کیوں نہیں لیا؟؟
شوہر : میں تو ویسے بھی خاموش رہ سکتا ہوں......😜😉😜😂😂😂
تم سے ملنا ضروری نہیں تھا-...
تمہارا مل جانا---ضروری تھا-...💕🙏🙏
ہم گنہگار ٹھہرے ہم جیسوں کو میسر کہاں
تو ثواب جیسا ہے نیکی کے بدلے ملتا ہوگا۔۔
💔🥀
اٹھا کر پھول کی پتی نزاکت سے مسل ڈالی
اشارے سے کہا ہم دل کا ایسا حال کرتے ہیں💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain