وقت بتائے گا اُسے ہماری قدر
جب نئے لوگوں سے ٹھوکر لگے گی!!💔
ہم تو پھر بھی ہنس رہیں ہیں🙂
آپ تو قسم سے رو دئیے ہوتے💔
تم میری تصویر بنا کے لائی ہو
یعنی اب میں دیوار سے لگنے والا ہوں
جون ایلیاء🔥
مجھے منظور ھے اب سب سے الگ رہنا،
تنہا رہنا' چپ رہنا' سب سہنا 💔🔥
بس ایک شخص _____ میرے دل کی ضِد ہے
نہ اُس جیسا چا ہیئے ،نہ اُس کے سوا چا ہیئے
💔💔👌👌
ُتوں لبھدا ایں وفا__ ِاس دنیا ِوچ.
توں علاج کراں__ ُتوں پاگل ایں!!💔🔥
- " یہ اداس اداس پھرنا, یہ کسی سے بھی نہ ملنا
یو نہی بے سبب نہیں کچھ تو سانحہ ہوا ہے_
💔💔👌👌
دوبارہ پریشان کرنا گوارہ نہ ہوا مجھ سے
وہ شخص خوش اتنا تھا بچھڑ کر مجھ سے 💔🙂✓
میں وہاں تک اچھا ہوں💕👇
جہاں تک تم اپنی اوقات نہ بھولو👉
مرشد جو ہم نے ٹھان لی تو رلائیں گے آپکو🤞
مرشد ہماری بات کو ہلکا نا لیجیۓ🔥
اصول محبت میں تم خود بھی بےوفا ہو محسن...
وہ جو بچھڑا تو تم مر کیوں نہیں گئے... 💔
#
اب نہیں مانگنی خیراتِ مُحبت تُجھ سے .....!
جا تری خیر ہو - ہم نے ترا در چھوڑ دیا
💔💔
Is waqt Jagne ki waja?
Tell truth...🙃🙃
سگریٹ جتنی بھی نقصان دہ ھو -
تباہ کرنے میں انسان کا مقابلہ نہيں کر سکتی •
💔💔👌👌
محبت "صبر" کے سوا کچھ نہیں
میں نے ہر عشق کو انتظار کرتے دیکھا
💔
محبتوں کو لحد ۔۔۔۔۔۔۔۔میں اتار دیتے ہیں
دعائیں دے کر بھی کچھ لوگ مار دیتے ہیں
Good Night...😪😪
ذرا سوچ کے دل توڑا کرو
صاحب💔
ہر گناہ کی بخشش نہیں ہوتی......
ھمنے کبھی کسی انسان کو نھین روکا
فراز
جو آئے بسم اللہ
جو جائے فی امانااللہ
🙃🙃👌👌
میں اب تجھ سے جدائی چاہتا ہوں
تیری ہر یاد سے رہائی چاہتا ہوں
💔💔👌👌👌
🥀میں روایت سے بہت پرانا لڑکا ہوں
اس دور کی حوا کو پسند نا آؤں گا
💔💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain