اس نے ہنستے ہوئے ۔۔۔۔ کر لی ہیں علیحدہ ۔۔۔راہیں ۔۔۔
💘💔
میں سمجھتا تھا کہ ۔۔۔ بچھڑے گا تو ۔۔۔ مر جائے گا
#وقت کے ساتھ عادت بدلی ہے ہم نے 🙂
برے__________کل بھی نہیں تھے 🔥
اور اچھے ______آج بھی نہیں ہیں✌️👉
ہا ئے !!! ہم جیسے بیکار لوگ
روٹھ بھی جائیں تو کوئی منانے نہیں آتا💔
ہزاروں نامکمل حسرتوں کے بوجھ تلے...
.
یہ جو دل دھڑکتا ہے ، کمال کرتا ہے..💔
یاد اُس کی____، اب بھی آتی ہے....!!
بُری عادت ہے___، کہاں جاتی ہے....!!
💔💔👌👌
اچھا تھا جب سہتا رها
برا هو گیا جب بول پڑا
🔥💔
بعض اوقات لفظوں کا تھپڑ
دل پر بہت زور سے لگتا ہے🔥
کسی کی عادت ہوجانا
محبت ہوجانے سے
زیادہ خطرناک ہوتا ہے
💔💔👌👌
محفـــــــــــــــل, خامـــــــــــــــوش ہے آج صـــــــــــــــاحب
ٹـــــــــــــــوٹے ہوۓ لـــــــــــــــوگ کہــــــــــــــــــاں ہیں 💔🔥
محبت میں اجڑے لوگ-یقین کیجیے🔥
کم سوتے ہیں زیادہ روتے ہیں...💔💔💔
Good Night...😪😪
شاخِ اُمید جل گئی ہو گی
دل کی حالت سنبھل گئی ہو گی
جون ایلیا 🔥
چُپکے چُپکے دُکھ سہتا ہُوں
اَب میں اکثر خُوش رہتا ہُوں 🖤
💔💔🥀🤔
دوست بھی ملتے ہیں محفل بھی جمی رہتی ہے
اک تم نہیں ہوتے تو ہر شے میں کمی ہوتی ہے
💔💔🔥🔥
تکلیف ایسی کہ چینخ کر رونا چاہوں
ضبط ایسا کہ لب سے آہ بھی نا نکلے 💔🥀
غضب کا خمار لیے پھرتے ہیں آنکھوں میں
جو بھی نظریں ملاۓ گا مارا جاۓ گا🔥❤
*❣ کبھی عرش پر کبھی فرش پر کبھی ان کے در کبھی در بدر*
*غم عاشقی تیرا شکریہ میں کہاں کہاں سے گزر گیا❣*
💔💔👌👌
خواہشات مر جائیں
تو باقی سمجھوتے رہ جاتے ہیں۔ 🔥✨
💔💔👌
سُنا ہے بولے تو باتوں سے پھول جھڑتے ہیں
یہ بات ہے تو چلو بات کر کے دیکھتے ہیں🔥
آواز دے کے چھپ گئی ہر بار زندگی
ہم ایسے سادہ دل تھے کہ ہر بار آ گئے
♠
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain