ایک شہزادہ ہےجوبےحس ہے کہانی میں
ایک شہزادی ہےجو ہربات پر رو پڑتی ہے.....
♠
عشق کا ,,ع,, عزاب تو تھا ہی
,,ش,,سے شدید ہوا تو ,,ق,, سے قہر بن گیا...
💔💔👌👌
ذرا سوچ کے دل توڑا کرو
صاحب💔
ہر گناہ کی بخشش نہیں ہوتی......
کچھ لوگ زندگی ہوتے ہیں..
مگر زندگی میں نہیں ہوتے.. 💔
💞💞💞
وفاوں سے مکر جانا________ ہمیں آیا نہیں اب تک,,!!
جو واقف نہ ہو چاہت سے_____ ہم ان سے ضد نہیں کرتے,,!!
💔💔🥀🥀
دل واقف ہو چکا ہے محبت سے صاحب
اسی لئے دوبارہ کرنے کی اس کی ہمت نہیں
💔💔👌👌
پابنـــــــــد کر گیا وہ مجھے لمحـــوں کی قیــــد میں
آنکھــــــــــــوں پہ اپنی یاد کے پہـــــــــرے بٹھا گیا. 😐
سبھی سے میں نے بگاڑی ہوئی تھی اس کے لیے
وہ میرے عشق میں حالانکہ مبتلا بھی نہ تھا
🔥💯
عزت اور احترام سب کو دو 🔥💯
دو دن کم جیو ! مگر سر اٹھا کر جیو✋️♥️...🔥
Good Evening... 👌🥀
کاش میری کمی نے,
"تجھے بھی___اداس کیا ھوتا.
🌹 🌹
آپ تو بھول گئے
ہم سے یہ بھی نہ ہوا ۔۔۔💔
😔😔
گریبان چاک، دھواں، ہاتھ میں سگریٹ،💔🔥
شبِ فراق، عجب حال میں پڑا ہوا ہوں💯🥀
ارے! آپ وہی ہیں نا؟؟؟؟؟
جس پہ قیمتی وقت لٹایا تھا میں نے اپنا...💔🔥
لگاٶ آج شاعری کی محفل 💔
میرے دل کا آج دماغ خراب ہے 💔
تمہارے اور میرے نظریہ میں تھوڑا سا فرق تھا 🙂
تم وقت گزارنا چاہتے تھے اور میں زندگی..💔🔥مرزا
ذرا سوچ کے دل توڑا کرو
صاحب💔
ہر گناہ کی بخشش نہیں ہوتی......
🔥
جب محبّت اور نفرت ایک ہی شخص سے ہو جائے 💔
تو اسے بھولنا بہت مشکل ہو جاتا ہے 🔥💯
کیوں کسی کی امید رکھتے ہو صاحب.....!!
غالب بتا تو رہا ہے مطلب کی دنیا ہے یہ......!!!!
💔💔👌👌
اک منفرد طریقے سے مسترد کیا گیا مجھے ۔💔
آپ بہت اچھے ہیں پر میں آپ کے قابل نہیں.
🔥
ﮐﭽﮫ ﺩﮐﮫ
ﮐﭽﮫ ﺩﺭﺩ
ﺍﻭﺭ ﮐﭽﮫ ﺍﺩﺍﺳﯿﺎﮞ
ﺑﮩﺖ ﺫﺍﺗﯽ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﯿﮟ
ﺟﻨﮩﯿﮟ ﮨﻢ ﭼﺎﮦ ﮐﺮ ﺑﮭﯽ ﮐﺴﯽ ﭘﺮ
ﻋﯿﺎﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮ ﭘﺎﺗﮯ..💔🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain