جسے عشق کی ہوا لگی🔥❤
اُسے پھر نا دعا لگی نا دوا لگی۔۔🔥💯
وہ جو کہتا ھے "____خوش______" رھا کرو...
اس کو کہو کہ پھر "میرے ساتھ__" رھا کرو...
👌👌
ٹھیک ہے خود کو ہم بدلتے ہیں
شکریہ مشورت کا چلتے ہیں
جون ایلیاء
💔💔👌👌
"-✨💫💔🥀
کون پوچھتا ہے پنجرے میں بند پرندوں کو؟۔۔۔غالب۔۔۔
یاد وہ ہی آتے ہیں جو اُڑ جاتے ہیں.....🕊
💭✨-" 🍁 "-💫🎀
#غرور__نہیں__کرتا__آپنے__اپ__پر__اے__یاروں ❤❤ 🔥🔥
#بس_پیچھے_ھوگیا_ان_سے_ جو_مطلب_سے_ملتے_تھے❤🙏🏻🔥ریزی 💔
💔امید نہ کر اس دنیا میں کسی سے ہمدردی کی..💔
💔بڑے پیار سے زخم دیتے ہیں شدت سے چاہنے والے.💔
Good Night..🔥😪
"مجھے معلوم تھا محسن ،وہ میرا ہو نہیں سکتا...... 🔥
مگر دیکھو ،مجھے پھر بھی محبت ہو گئی اس سے ....💔
وہ ﻭﺍﻗﻒ ﮬیں ___ میری ﮐﻤﺰﻭﺭﯼ ﺳﮯ
وہ ﺭﻭ ﺩﯾﺘﯽ ہے ____ میںﮬﺎﺭﺟﺎﺗﺎﮬوں💔
وہ جس نے توڑدیاجام آرزوواصفؔ
اسی کے نام سے منسوب ہیں میرے اشعار۔
💔💔🥀🥀
اسے پتہ ہی کہاں ہے جدائی کی وحشت
اسے تو کوئی کبھی چھوڑ کر گیا نہیں ہے...
💔
کوٸی وظیفہ ہے بھول جانے کا؟؟
.اُس کی باتیں مار ڈالیں گی مجھے💔🥀
.💔💯🔥
مت پوچھ کس نے ،کیسے ! تعلق پہ بات کی
جب سر جھکا کے میں نے کہا ! رابطہ نہیں
😞🙏
اور کیا دیکھنے کو باقی ہے
آپ سے دل لگا کے دیکھ لیا
💔💔👌👌
بہت دل کرتا ہے ہنسنے کو..
مگر رُلا دیتی ہے کمی تمہاری.. 💔💔
غرور تو نہیں کرتے مگر اتنا یقین ضرور ہے _______
اگر یاد نہیں کروگے تو بھلا بھی نہیں پاوءگے_____❣❣
*تم اگر مان بھی لیتے خطائیں اپنی۔۔۔۔۔۔❣*
*میں نے پھر بھی تیرا کیا بگاڑ لینا تھا۔۔۔۔۔۔❣*
تمہیں ، اتنا سا کہنا ہے😔
وفائیں یوں نہیں ہوتیں 😥
" اگر پنچھی کسی اور کے دانے کے عادی ہو جائیں.
" تو انہیں آزاد کر دینا چاہیے 🖤🔥
جنہیں قسمت ____ بد دعا دے
انہیں تم جیسوں سے عشق ہو جاتا ہے--
#💔 💯 🔥
💘ہماری ادا پہ تو نفرت❤ کرنے والے بھی فدا ہیں💔
✌ سوچ محبت کرنے 💙والوں کا کیا حال ہو گا💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain