Damadam.pk
Haseeb123_me's posts | Damadam

Haseeb123_me's posts:

Haseeb123_me
 

ہم نادان تھے جو اس کو خود کا ہمسفر سمجھ بیٹھے🔥💔😓
وہ چلتا میرے ساتھ تھا کسی اور کی تلاش میں🔥💔😓

Haseeb123_me
 

ہم نہیں چاہتے تمھارے ساتھ کسی اور کا تعلق ہو........💔
تمھیں نفرت بھی کرنی ہو تو وہ بھی فقط ہم سے ہی کرنا...💔

Haseeb123_me
 

لِکھ دیا جاتا ہے مُقدر میں
صاحب
عشق ____عادتاً نہیں ہوتا💯
🔥👌

Haseeb123_me
 

مدہــوش مت کرو مجھے اپنا حُســن دکھا کر💕
محبت اگر چہـــرےسے ہــوتی تو خُدا دل نہ بناتا💕

Haseeb123_me
 

اُس کے ہاتھوں پے مہندی کا رنگ تو بہت گہرا تھا
مگر اُس کے چہرے پے مسکراہٹ نہ تھی 💔🔥
🙍🏻♂🙍🏻♂

Haseeb123_me
 

❤کبھی غم کی آگ میں جل اٹھے, کبھی داغ دل نے جلا دیا❤
❤اے جنون عشق بتا ذرا, -------مجھے کیوں تماشا بنا دیا.❤

Haseeb123_me
 

تھک جاؤ اگر دنیا کی محفلوں سے صاحب..
ہمیں آواز دینا اکثر ہم بھی اکیلے رہتے ہیں💔💔

Haseeb123_me
 

ہمارے پیچھے زمانہ اجڑا..
یارا! ہم تیرے پیچھے اجڑ گئے... 🔥🔥

Haseeb123_me
 

لاکھ روکوں مگر نہیں رُکتے۔۔!!
ہوبَہو ,,,! آپ پر گئے آنسو۔۔!!
💔💔👌👌

Haseeb123_me
 

تیرے بنا جینا مشکل ہے
یہ تجھے بتانا اور بھی مشکل ہے 💔
🔥

Haseeb123_me
 

تمہیں اظہار کی جلدی پڑی تھی
محبت ہو رہی تھی ہونے دیتی♥️

Haseeb123_me
 

یہ محبت تو بہت بعد کا قصہ ہے جناب🌚
ہم نے اس کا ہاتھ تھاما تھا پریشانی میں🔥

Haseeb123_me
 

بہت محبتـــــــ " تھی" آپـــــــ سے ۔۔۔۔
" تــھی " کا مطلبـــــــ تو جانتے ہیں نا ۔۔۔ ؟
💔💔🥀🥀

Haseeb123_me
 

چاہت، فکر، احترام، سادگی اور___ وفا,,,
میری انہی عادتوں نے میرا تماشہ بنا دیا,,,..
💔💔👌👌

Haseeb123_me
 

بِچھڑتے وقت اُس کو فکر کیوں تھی 
بسر کرنی تو___میرا مسئلہ تھا نا 💔🙂
🥀

Haseeb123_me
 

مدت ہوئی ہے یار کی آئی نہیں خبر..
لگتا ہے کہ قاصد بھی رقیبوں سے جا ملا...
💔💔🥀🥀

Haseeb123_me
 

خدا نصیب کرے___ان کو خوشیاں سائیں..!!
جو ہم کو___________اداس رکهتے ہیں..!!💔

Haseeb123_me
 

ربط ٹوٹا تھا مگر شہر نہ چھوڑا ہوتا۔۔۔!
ہم تجھے دیکھ تو لیتے کہیں آتے جاتے
💔💔🥀🥀

Haseeb123_me
 

خدا آپ کی مغفرت کرے
آپ نے میرے دل کا سکون چھینا ہے🍃🔥
❤ 👌

Haseeb123_me
 

سنا ہے اس گروپ میں شاعر بہت ہیں...!!
-
-
کچھ ہمیں بھی سناؤ ہم گھائل بہت ہیں...!
💔💔