میں نے اس کو اتنا دیکھا جتنا دیکھا جا سکتا تھا
لیکن پھر بھی دو آنکھوں سے۔۔۔ کتنا🤔دیکھا جا سکتا تھا
💔💔
🖤
صبر کے آداب کہاں سے لاؤں ...؟؟؟
اس کو کھویا ہے جو کھونے کا نہیں تھا____________
-"🌸🍁-"
تیسرا شخص مسئلہ تھا صاحب🔥
مگر ہم نے ایک دوسرے کو چھوڑ دیا 💔
- 🥀💔🔥🖤-//
-
تمہیں پسند تھی ____ نہ شاعری میری🌹🌹🌹
لوٹ آو کچھ لکھا ___ ہے تمہارے لئے🌹💔دل💔
*💔کچھ دن بہت خوش رہا تھا میں💔*
*💔اب اُس خوشی کا قرض اتار رہا ہوں💔*
ناراض ہونے کا شوق بھی پورا کر لو
لگتا ہے تمہیں ہم زندہ اچھے نہیں لگتے💔💔💔💔
بے وفاوں کی محفل لگے گی آج 🚶💔
وقت پر آجانا مہمان خصوصی ہو تم
تجھ سے لازم تھی محبت نادانی کب تھی!!
ہم کو معلوم تھا تم نے نبھانی کب تھی!!
اب جو اداس طبعیت ہے رونا کیسا؟؟
پہلے بھی میری کوئی شام سہانی کب تھی!!
ہو گئی عمر رسیدا تو خیال آیا !!
ہم پے آئی وہ چند روز جوانی کب تھی۔۔
ہم نے جینے کی تمنا ہی چھوڑ دی ورنہ!!
زندگی ہم سے میرے دوست بیگانی کب تھی!!
اب تیرے ہجر کو تہ دل سے تسلیم کروں!!
پہلے بھی قرب میں تیرے آسانی کب تھی!!
میری تصویر جلاتے ہوئے کچھ سوچنا تھا !!
ہاں تیرے پاس وہ میں تھی نشانی کب تھی!!
یہ تیرا درد ہی بہتا ہے رگوں میں ورنہ!!
میرے اشعار میں اتنی روانی کب تھی!!
دل کی ضد پے ہم آس لگا ہی بیٹھے!!
تم سے امیدوفا ہم نےلگانی کب تھی!!
تجھ کو غم نا ہوا اس کے بچھڑنے کا!!
تھی تیری مطلبی محبت روحانی کب تھی!!!!!!
💔💔👌👌
ہاں ایک بات بہت تلخ کہی تھی اس نے
بات تو یاد نہیں یاد ہے لہجہ اس کا🌚🔥
💔💔👌👌
کتنا بے وفا بے رحم مطلبی تھا وہ ایک شخص..!!🔥💯😢
دل جلانے کے لئے ۔دل لگانے پر مجبور کیا ہم کو۔🖤💔💯🔥
میں کیوں اس سے کہوں کہ وہ مجھ سے بات کرے💔
کیا اس کو نہیں معلوم کہ میرا دل نہیں لگتا اس کے بغیر
👌💔
میری دیوانگی کا کِیا ہوگا,, _____*💔 ‼
👉 ❗ ❣
تُم تو عادی ہو بھول جانے کے,, ______*💔 ‼
نہ کیا کر اپنے درد دل کو شاعری میں بیان ۔۔۔۔۔💔 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لوگ اور ٹوٹ جاتے ہیں ہر لفظ کو اپنی داستان سمجھ کر 💔💔
💔میـــں نے اُس کی یہ بــات بھـــی نا مانی○
اُس نے کــــہا تھـــا آپـــنا خیــــال رکھـــنا....💔
Good Evening...🥀
میری محبتیں بھی عجیب تھیں میرا فیض بھی تھا کمال پر
کبھی سب کچھ ملا بنا طلب، کبھی کچھ نہ ملا سوال پر🔥
ﯾﮧ ﺑﻬﯽ ﺍﭼﻬﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻫﻢ ﺍﭼﻬﮯ نہیں ﮨﯿﮟ ﻏﺎﻟﺐ ۔۔۔ 💕
ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﺩﮐﮫ ﺗﻮ ﻧﮩﯽ ﮨﻮﺗﺎ ﻫﻢ ﺳﮯ ﺑﭽﻬﮍﻧﮯ ﮐﮯ بعد❤
کسی سے کوئی خفا نہیں رہا اب تو
گلہ کرو کے گلہ بھی نہیں رہا اب تو
جون ایلیا🔥
میں اس کے پاس دوبارہ کبھی گیا ہی نہیں
وہ سب سے ملتا تھا اور میرا خون خولتا تھا
💔💔🥀🥀
*گھوم پھر کے نہ خود کو عام کرے*
*جو جہاں ہے وہیں قیام کرے*
👌
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain