"نبهانا جس کو کہتے هیں وہ کچھ هی لوگوں کو آتا هے___!!!
"بڑا آسان هے کہنا کہ ھم یاروں کے یار هیں___!💔
اِحساس و مُُروَّت کے ھاتھوں ـ رَوندے ہُوۓ ہَم 😐
کُچھ کہہ بھی پاۓ ـ تو فَقَط اِتنا ـ کہ چَلو خَیر ـ! 🔥💔
اس لیے تو سینے کی جلن نہں جاتی 🔥
بے قدروں کو سینے میں جو بسا رکھا ھے 💔•|.......
🔥رقص کرتا رہا سیگرٹوں کا دھواں
زندگی پھر نہ مجھ سے سدھاری گٸ
💔💔
کچھ مر سا ____گیا ہے اندر ....🥀🙃
اب میرا دل حسرتیں نہیں کرتا ! 💯🖤🥀
تو بہ کیوں کرتے ہو تم اے عشق سے وا بستہ لوگو
��💓💓
محبوب تمہا را بے وفا ہو تو عشق کا کیا قصور؟
نظر جس سےملنےکو ترستی تهی، وہ رستےمیں یوں ملے،
💔
ہم نظر اٹها کر تڑپ گے، وه نظر جهکاکر گزر گۓ...!
🔥🔥
*تم پوچھو اور میں نہ بتاٶں ایسے تو حالات نہیں*
*ایک ذرا سا دل ٹوٹا ہے اور تو کوٸی بات نہیں*
💔💔🥀🥀
*مجھے تو لگتا ہے بدلہ لیا ہے قدرت نے*
*گھروں میں بند ہیں انساں پرندے باہر ہیں*
😔😔💔💔
15 دن گھر پے رھنا کچھ اس اموشن کے برابر
ھے۔۔۔ 😔😔
...💔محبت کی کشتی میں سوچ سمجھ کر سوار ھونا ÷
جب چلتی ھے تو کنارا نھی ملتا
جب ڈوبتی ھیں تو سھارا نھی ملتا💔
تم مت کھولنا میری مــــــــــــاضی کی کتابوں کو🙂💔
جو تھا وہ رہا نہیں ، جو ہوں کسی کو پتا نہیں😌🤐
میرے شعروں میں لوگ اکثر اپنا غم تلاش کرتے ہیں..😞💔
دے کر مجھ کو داد.....اپنے بچھڑوں کو یاد کرتے ہیں...💔🙏....
Sub ko send kr de 3 dafa parh ky
لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِينَ.
لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِينَ.
لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِينَ.
yeh rukna nahi chahiye plz.
💔 وقت ہی نہیِں رہا کسی سے وفا کرنے کا 💔
👈 جناب 💔
💔 حد سے زیادہ چاہو تو لوگ مطلبی سمجھ لیتے ہیں💔
محترمہ آپ نے اس شخص کو کھویا ہے.
جو رب سے آپ کی باتیں🤲 کرتا تھا. ☑️%💯
💔💔
*لفافے پر لکھا ہے " آخری خط "*
*ہمارے ہاتھ کانپے جا رہے ہیں ..*
💔💔
💔ترسو گے تم بھی ایک دن یہ سوچ کر۔۔💔
💔
💔 وہ اپنا بھی نہ تھا اور احساس بھی اپنوں سے زیادہ کرتا تھا۔۔۔!💔
💔تم نہیں جانتے💔 ______ "🌸صاحب🌸"
💔دکھ💔
💔انسان کی بنیاد_ہلا دیتے ہیں💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain