جُدائی اتنی بھی آ سا ن نہیں صاحب
میں پتھر بھی روتے دیکھے ہیں۔
زخمی دل🍁🍁
ان کے لبوں سے نکلا جو میرا نام سرِمحفل
بن بن کے کئی لوگ میرے ہمنام اٹھے🔥
آپ اچھے ہیں بہت اچھے ہیں🔥
جائیں کوئی خود سا تلاش کریں💔
~🖤
ہماری نرمی کو ہماری کمزوری نہ سمجهنا
"ساقی"
سر جهکا کر چلتے ہیں تو صرف خدا کے خوف سے...
ہوش والوں کو کیا پتا کے بے خودی کیا چیز ہے
عشق کیجئے پھر سمجھیے زندگی کیا چیز ہے۔۔
💔💔👌👌
...💔محبت کی کشتی میں سوچ سمجھ کر سوار ھونا ÷
جب چلتی ھے تو کنارا نھی ملتا
جب ڈوبتی ھیں تو سھارا نھی ملتا💔
باتوں باتوں میں بچھڑنے کا اشارہ کرکے ♥️
بہت رویا وہ شخص ہم سے کنارہ کرکے🔥
کہاں ملتا ہے کوئی _____، سمجھنے والا __!
جو بھی ملتا ہے ____، سمجھا کے چلا جاتا ہے __!
(😢)
💖🎩♻💢
ﺩﺭﺩ ﮐﯽ ﺷﺪﺕ ﮐﻮ ﺫﺭﺍ ﮐﻢ
!!!..ﮐﯿﺠﺌﮯ🔥🔥
ﻧﺎﻡ ﻟﯿﺠﺌﯿﮯ ﮨﻤﺎﺭﺍ ﺍﻭﺭ ﺧﻮﺩ ﭘﮧ ﺩﻡ
!!..ﮐﯿﺠﺌﮯ🔥🔥
💞🎁🎈💦
واہ غالــب "تیـــرے" عِشق کے فَتــــوے بھی "نِرالـــے"
❤
وہ دیکھیـــــں تو "ادا"۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہم دیکھیــــں تو "گنـــاہ"❤
شاہ جی
کیا خُوب ہی ہوتا اگر دُکھ ریت کے ہوتے
مُٹھی سے گرا دیتے , پاؤں سے اُڑا دیتے
*جون ایلیاء.* 💔
میری شاعری پڑھ کر وہ پہلو بدل کر بولے...
خدارا کوئی قلم چھینے اس سے یہ تو مار ڈالے گا💔
ﺍﺱ ﻟﺌﮯ ﻟﮕﺎﺋﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﭘﻨﯽ ﺯﺑﺎﻥ ﭘﺮ ﺗﺎﻟﮯ_______
*ﮨﻢ ﻧﮯ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﻧﯽ ﮬﮯ ﺍﻭﺭ ﺗﻢ ﻧﮯ ﺭﻭﭨﮫ ﺟﺎﻧﺎ ﮬﮯ*
💔💔👌👌
زندگی کٹھن ہی سہی..!!
گزارا کیجیے، گزار دیجیے..!!
”جون ایلیاء“
💔💔
کیا بتائیں حال دل اپنا
کہ تم بن جینا ہوا مشکل اپنا
💔💔👌👌
تمام اہل اسلام کو معراج النبی صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وٙآلہِ وَسَلَّم مبارک ہو❤اللہ تعالی کے آگے دعا کریں کہ اللہ تعالی ہمیں کرونا وائرس سے محفوظ فرمائے ۔تمام مسلمانوں کی حفاظت فرمائے ۔آمین
🙏🙏
آج شب معراج کی رات ہے .. یہ ایسی عظیم رات ہےکہ اس رات اللہ نے اپنے حبیب کو عرش پر بلایا اور اپنا دیدار کرایا.. ہم سب حضور کے امتی ہیں ہمیں چاہئے کے آج رات جاگ کر رب ذوالجلال سے اپنے گناہوں کی معافی مانگیں ..انشاءاللہ اللہ اس رات کے صدقے ہمارے گناہوں کو بخش دے گا .
Huffff Dil Me Jo Gussa Tha na Sara Nikal Liya.. Ab To Bohut Khush Hoon me Dil ki Ronak Agayi Khushi wapis Agayi Alhamdulillah..Feeeling Happy....
🤣🤣🤣🤣🤣
تیرا اندازِ نظر تو نہیں بدلا بس وقت بدل گیا
پہلے مُڑ مُڑ کے دیکھنا اب دیکھ کے مُڑ جانا
💔💔
ﻋـــــــﺸـــــــــﻖ ﺟﺲ ﻃﺮﻑ ﻧــــــــــــــــــﮕﺎﮦ ﮐﺮ ﮔﯿﺎ ❤
ﺟﮭﻮﻧﭙﮍﯼ ﮬﻮ ﯾﺎ ﻣــــــــــﺤـــــــــــــــــﻞ ﺗﺒﺎہ ﮐﺮ ﮔﯿﺎ..!!💓
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain