ﻋـــــــﺸـــــــــﻖ ﺟﺲ ﻃﺮﻑ ﻧــــــــــــــــــﮕﺎﮦ ﮐﺮ ﮔﯿﺎ ❤
ﺟﮭﻮﻧﭙﮍﯼ ﮬﻮ ﯾﺎ ﻣــــــــــﺤـــــــــــــــــﻞ ﺗﺒﺎہ ﮐﺮ ﮔﯿﺎ..!!💓
*جی نشے میں رہتا ہوں عشق کے*
*اپ نے نشئی کہا بلکل سہی کہا*💔🥀
کچھ درد بھی لاجواب ہیں
🌺
کچھ میں بھی بےمثال ہوں
ذرا جلنے والوں کو______🔥 خبر کردو 😍
تنہائی کا شہزادہ______ لوٹ آیا ہے محفل میں 🤔
نہ جواب دے نہ سوال کر💓
مجھے چھوڑ دے میرے حال پر💓
تجھے کیا ملے گا تو ہی بتا💓
مجھے یوں الجھنوں میں ڈال کر۔💕
....اگر مجھے سمجھنا چاہتے ہو نہ۔۔۔۔❤
تو بس اپنا سمجھو ۔۔! سب سمجھ جاؤ گے...
بہت سے آئیں گے _____ تمہاری زندگی میں _____ دلچسپ لوگ. 💔
پر _____ بهول نہ پاو گے ____ ہمارے ساتھ گزارے ____ دو پل. .
💔
اس ایک شخص کی جدائی سے '🥀
اب ہر شخص زہر لگتا ہے 🔥
GOOD Morning...💔👌
Lanaaat Ho Tum par Alisha Malik...😡😡😡 Lanaaaaat Beshumaaarrrrrrrrr
اجڑے ھوۓ دل کو آباد کرنے کی ضد نہ کر
اے_____زندگی
جلادیا ہم نے وہ دل جس میں مطلبی لوگ بسا کرتے تھے ❤✌❤
ہمیں نے ترک تعلق میں پہل کی کہ فرازؔ
وہ چاہتاتھامگر حوصلہ نہ تھا اس کا۔
💔💔👌👌
کیا کہا!! آپ مجھ سے نبھائیں گے،؟؟
🤔
ارے جانے دیجیے، رہنے دیجئے، شرم کیجئے، بس کیجئے...!!!
جون ایلیاء
بہت مجبور آنکھیں تھیں بہت بے ربط جُملے تھے
ضرورت کو بیـــاں کرنے سے اک خوددار قاصر تھا
💔💔👌👌
شوق سے بدلو مگر اتنا یاد رکھنا👎
ہم بدلے تو کروٹیں بدلتے رہ جاؤ گے 😊💔
اب وہ تعلق نہیں رہا کہ,..
تم شکوہ کرو اور ہم
وضاحتیں دیں,..🔥🙏🖤
بھاڑ میں جائے وہ بھروسہ
۔۔۔
یاسر
جس پر لوگ اپنا حق جتاتے ہیں۔
💔💔👌👌
نہیں تھا اعتبار اس کو میری مخلصی کا...!!!!
کھو دیا اس نے مجھے آزماتے آزماتے...!!!!
💔💔👌👌
بہت عیب سہی مجھ میں مگر ایک خوبی بھی ہے
ہم دل سے جسے چاہیں اسے دھوکہ نہیں دیتے
🥀🌹کوٸ کسی کا نہیں💘🥀
کچھ دل کی مجبوریاں تھیں کچھ قسمت کے مارے تھے
ساتھ وہ بھی چھوڑ گے جو جان سے پیارے تھے
💔💔
"وہ کسی کی خاطر مجھے بھول بھی گیا تو کوئی بات نہیں
"غالب"
ہم بھی تو بھول گئے تھے سارا زمانہ اس کی خاطر"
💔💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain