اُسے مل گئے______اُس کے معیار کے لوگ
میری غریبی_______میری محبت کی قاتل نکلی
💔💔👌👌
💔شاعری اس کے لب پہ سجتی ہے!!
🔥صاحب🔥
جس کی آنکھوں میں عشق روتا ہے....!!!!💔
آج نہیں تو کل تمہیں "احساس" ھو ہی جائے گا
❤
قدر کرنیوالے فقط نصیب سے ہی ملا کرتے ھیں.
چہرہ دیکھنے سے جان نہ پاؤ گے حقیقت میری.
کہیں پتھر، کہیں موتی، کہیں ائینہ ہو میں.
اداس 💔
میرے لفظوں کی تعریف کرتے ہو
میرا دکھ نہیں پوچھو گے ۔۔۔؟؟؟💔💔
❤❤❤❤❤❤❤❤
*اچھا وقت اور اچھے لوگ ہر کسی کے مقدر میں نہیں ہوتے جب بھی ان میں سے کوئی مل جائے تو اسے ضائع نہیں کرنا چاہیے۔*
❤❤❤❤❤❤❤❤
نہ کبھی آواز دینا___نہ کبھی پلٹ کر دیکھنا
بڑی مشکل سے سیکھا ہے کس کو الوداع کہنا💔
برباد کرنا تھا تو کسی اور طریقے سے کرتے 💔💔
کیوں زندگی میں زندگی بن کر زندگی سے زندگی ہی چھین لی💔💔
... عشق کو بھی عشق ہو تو پھر میں دیکھو عشق کو……💔
کیسے تڑپے، کیسے روۓ عشق اپنے عشق میں……💔
نفرت وہ چیز ہےجسے اک لمحے میں محسوس کیا جاتا ہے
اور
محبت وہ چیز ہے جسے ثابت کرنے میں زندگی گزر جاتی ہے۔
💔💔
تم سے ملنا ضروری نہیں تھا-...
تمہارا مل جانا---ضروری تھا-...💕🙏🙏
جس طرح میں نے تُمہیں چاہا ھے
کوئی چاھے تو بُھول جانا مُجھے۔
💐🌹❣
• خود کو چھوڑ گیا مجھ میں،
یہ جانا بھی کوئی جانا ہوا. 🍂
#
جس دن سے اس نے توڑا اعتبار میرا
اس دن سے اعتبار سے اعتبار اٹھ گی
💔💔👌👌
ڈر لگتا ہے ان لوگوں سے صاحب.
جن کے دل میں بھی دماغ ہوتا ہے💔
پوچھ لیتے وہ بس مزاج میرا
کتنا آسان تھا علاج میرا 🔥❤️
تم اک دل کو لئے بیٹھے ہوں ۔
عشق نسلیں اجاڑ دیتا ہے۔
💔💔👌👌
میں کیا ہوں بس ملالِ ماضی
اُس شخص کو حال چاہیے تھا
جون ایلیا🔥
میں تو بے وفا تھا نہ,...؟؟
تم نے جو کی, اُس وفا پہ لعنت....💔🔥
تمہیں ، اتنا سا کہنا ہے😔
وفائیں یوں نہیں ہوتیں 😥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain