Damadam.pk
Haseeb123_me's posts | Damadam

Haseeb123_me's posts:

Haseeb123_me
 

جن کے دل صاف ہوتے ہیں
وہ ٹھکرا دیئے جاتے ہیں 🙂🥀🖤

Haseeb123_me
 

تم تو ہو گے بے وفا مگر نہ جانے کیوں
تم سے پیار اب بھی ہے گزرے دنوں کی طرح
💔💔👌👌

Haseeb123_me
 

*آپ نفرت سے دیکھ لیتے ہیں..!!*
*آپ کی یہ بھی مہربانی هے…😇💔*

Haseeb123_me
 

*آپ نفرت سے دیکھ لیتے ہیں..!!*
*آپ کی یہ بھی مہربانی هے…😇💔*

Haseeb123_me
 

♥وقت بتائے گا اسے ہماری قدر،♥
جب نئے لوگوں سے ٹھوکر لگے گی،،♥

Haseeb123_me
 

اگر دل پڑھے جاتے______
تو
دل دہل جاتے________
💔💔💔💔

Haseeb123_me
 

فر ست ملے اوروں سے تو نگاہ ادھر بھی کر لینا.........!!!
🙂🤫
کہاوت ھے غریبوں کی یادیں انمول ھوتی ھیں.......!!!!

Haseeb123_me
 

ڈوبی ہیں میری انگلیاں خود ہی اپنے لہو میں
یہ کانچ کے ٹکڑوں کو اٹھانے کی سزا ہے
💔👌👌

Haseeb123_me
 

میں کبھی مسکراتا بھی تھا
اِک پرانی تصویر میں دیکھا آج خود کو ،،
💔💔👌👌

Haseeb123_me
 

کیسی بے فیض سی رہ جاتی ہے دل کی بستی
کیسے چپ چاپ چلے جاتے ہیں جانے والے
💔💔👌👌

Haseeb123_me
 

ہر وقت کا ہنسنا____ تجھے برباد نہ کر دے
تنہائی کے لمحوں میں کبھی رو بھی لیا کر۔۔۔۔!
💔😢

Haseeb123_me
 

بازیچۂ اطفال ہے دنیا مرے آگے
ہوتا ہے شب و روز تماشا مرے آگے
مرزا غالب
💔💔👌👌

Haseeb123_me
 

میں نے تو رنگ دیا، ہر رنگ تیرے نام سے!!
میری آنکھوں سے پوچھ عشق کسے کہتے ہیں..💔💔👌👌

Haseeb123_me
 

دل اگر بے نقاب ہوتے...
تو سوچو کتنے فساد ہوتے🔥
🍁🍁

Haseeb123_me
 

بہت روکا مگر نکل ھی گٸے۔۔۔۔۔
جنت سے آدم ، ترے دل سے ہم
💔🥺

Haseeb123_me
 

اے مطلب ترا شکریہ
تُو نے جوڑ رکھا ہے انسانوں کو
💔💔👌👌

Haseeb123_me
 

ویسے تو انسان خاک ہے،
مگر لفظوں میں آگ لیئے پھرتا ہے۔،!! 🔥🔥

Haseeb123_me
 

آواز کو چکھ کر __میں بتا سکتا ہوں
کتنی بیزاری ہے لہجے میں ,لگاو کتنا۔..!!
💔💔👌

Haseeb123_me
 

یونہی نہیں روتا کوئی صاحب..,💔
عشق اندر سے اجاڑ دیتا ہے,,.., 💔

Haseeb123_me
 

: کمال _ کی _ محــــــبـــت _ کی تـــــم _ نے ''''
جـــــان _ جـــــان _ کہتے _ کہتے _ انجــــــان _ بنا _ ديــــــــــا ❤