#وقت سب کو ملتا ہے #زندگی بدلنے کےلئے
#پر زندگی دوبارہ نہیں ملتی #وقت بدلنے کے لیے
👌👌💖💖👍👍
Good AfterNoon..
عشق وہ کھیل نہیں جو چھوٹے دل والے کھیلیں
روح تک کانپ جاتی ہے صدمے سہتے سہتے
💔💔
عجیب ظلم ہوئے ہیں دنیا میں محبت پر!!
جنہیں ملے انہیں قدر نہیں، اور جنہیں قدر تھی انہیں ملے نہین!!
💔💔👌👌
تم بھی شیشے کی طرح نکلے
💔
جس کے سامنے آۓ اسی کے ہو گئے(
👈👀یہ تیری دنیا نہیں ہے کہ کوئی آے کوئی جاے
یہ ہماری سلطنت ہے جہاں یار بدلے نہیں جاتے
💔💔👌👌
نہیں ہے سنگ کوئی ہمسفر تو کیا ہوا
خاموشیاں ، ویرانیاں ، رسوائیاں تو ہیں
💔💔👌👌
ﺟﺐ ﺗﻢ ﮨﯽ ﻧﮧ ﻣﻠﮯ ﺗﻮ ﮐﺴﯽ ﮐﯽ ﺗﻤﻨﺎ ﮐﯿﺎ ﮐﺮﻭﮞ؟؟؟؟ ﺑﺎﺯﺍﺭِ ﻣﺤﺒﺖ ﻣﯿﮟ ﺩﻝ ﺑﺎﺭ ﺑﺎﺭ ﻓﺮﻭﺧﺖ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﮐﺮﺗﮯ
💔💔👌👌
کچھ لوگ محبت میں ;دھنی; نہیں ہوتے ;بانجھ; ہوتے ہیں ، ان میں سے محبت کبھی نہیں;پھوٹتی...! 💔
تجھےمعلوم نہیں انداز عقیدت...!!!! دل خود بخود جھکتا ہےجھکایا نہیں جاتا...!!!!
💔💔👌👌
مخلص ہیں تو مختصر ہیں !! مطلبی ہوتے تو ہجوم ہوتا_______
💔💔👌👌
پہلے آ جاتی تھی قابو میں اداسی پر اب* *ایسی وحشت ہے کہ لوں سانس تو دل دکھتا ہے*
💔💔👌👌
پیار محبت عشق وغیرہ کوئی ایسی بات نہیں
تو نے مفت میں میرے جیسا تابعدار گنوایا ہے
💔💔👌👌
💚💚💚💚💚💚
*منایا ان کو جاتا ہے جو ناراض ہوں جو مصروف اور بیزار ہوں ان سے دور چلے جانا ہی بہتر ہے۔*
💚💚💚💚💚💚
آپ کے پاس تو ہجوم ہے چاہتوں کا میرا کیا ہو گا ؟ میرے پاس تو فقط تم تھے
💔💔👌👌
جس _نظروں سے _نظر__انداز کرتے ہو .... انہی نظروں سے _ڈھونڈتے رہ جاؤ گے💔💔 ۔۔۔
پتہ نہیں سدھر گیا یا بگڑ گیا...!!💔 یہ دل اب کسی سے بحث نہیں کرتا...!!💔
ہم نے بہت کچھ سیکھا اس دنیا میں ..... نہ سیکھ سکے تو بس کسی کو بھول جانا💔
ﯾﮩﺎﮞ ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﮐﭽﮫ ﺣﺴﺐ ﺁﺭﺯﻭ ﻧﮧ ﻣﻼ ...
*ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﮨﻢ ﻧﮧ ﻣﻠﮯ ﺍﻭﺭ ﮨﻢ ﮐﻮ ﺗﻮ ﻧﮧ ﻣﻼ .....*
👌👌
زندگی کا زخم گہرا تھا _____، مگر اتنا نہ تھا
تم سے پہلے بھی میں تنہا تھا، مگر اتنا نہ تھا ♥
کبھی تنہائی کبھی تڑپ کبھی بے بسی تو کبھی اِنتظار
یہ مرض بھی کیا خوب ہے ____ جسے عشق کہتے ہیں
***
۔
💔💔👌👌
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain