Damadam.pk
Haseeb123_me's posts | Damadam

Haseeb123_me's posts:

Haseeb123_me
 

ﻣﺮﻧﮯ ﺳﮯ ﮐﻮﻧﺴﺎ ﺩﮐﮫ ﺧﺘﻢ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ ....
ﻭﮨﺎﮞ ﺑﮭﯽ ﭘﻮﭼﮭﯽ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﯽ ﻭﺟﮧ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺑﺮﺑﺎﺩ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ---
💔💔👌👌

Haseeb123_me
 

خاموشی بہت کچھ کہتی ہے
کان لگا کر نہیں دل لگا کر سنا جاۓ تو 💔

Haseeb123_me
 

ہمیں بھی بہت شوق تھا دریاے عشق میں تیرنے کا💞💞
اک لہر نے ایسا ڈوبایا کہ ابھی تک کنارہ نہیں ملا💕💕

Haseeb123_me
 

🌹🌹مدتوں بعد بھی نہیں ملتے ہم جیسے لوگ.👫
تیرے ہاتھ کیا لگے تو نے تو عــــــــــــام سمجھ لیا.👉
#_ 💔💔

Haseeb123_me
 

خدا آپ کی مغفرت کرے
آپ نے میرے دل کا سکون چھینا ہے🍃🔥
❤ 👌

Haseeb123_me
 

ربط ٹوٹا تھا مگر شہر نہ چھوڑا ہوتا۔۔۔!
ہم تجھے دیکھ تو لیتے کہیں آتے جاتے
💔💔👌

Haseeb123_me
 

#ہم_نے_ایسی_بھی_کیا_خطا_کردی💔
#تم__نے__تو__زندگی__سزا__کردی💔
#_💔

Haseeb123_me
 

آپ نے اُس کو کھویا ہے محترمہ
جو اپنے رب سے آپ کی بات کرتا تھا💔
😯😯

Haseeb123_me
 

*لوگ مٹی ڈال ہی دیتے ہیــــں ... یادوں پر ... ماضی پر ... آرزوؤں پر ... غلطیوں پر ... چاہتوں پر ... اور یہاں تک کہ رشتوں پر بھی ... ذرا احتیاط کیجئے گا ......!!!*💞💞💞

Haseeb123_me
 

آدھی رات ہوگیٌ ہے اب وہاں کویٌ نہیں ہوگا
آٶ غالب ؔ ان کی دیوار چوم آتے ہیں (🙏🏻👈
😮😮

Haseeb123_me
 

خلاصہ ہم سے سُن لے کوئی آدابِ محبت کا ،
دُعائیں دل میں دینا، ظُلم سہنا، بے زُباں رہنا ۔۔۔
💔💔👌👌

Haseeb123_me
 

تمنا وہ تمنا ہے جو دل کی دل میں رہ جائے ❤❤
جو مر کر بھی پوری نہ ہو اسے ارمان کہتے ہیں 💔💔💔

Haseeb123_me
 

*بعض اوقات محبّت مرتی نہیـں ہے ... بس بےغرض سی ہو جاتی ہے ... نہ ہار چاہتی ہے ... نہ جیت چاہتی ہے ... بس ہوتی ہے ... شدتیں بھی ہوتی ہیــــں ... آنسو بھی بہتے ہیــــں ... مگر غرض نہیـں رہتی ... مانگ نہیـں رہتی ... رہتی ہے تو بس "محبّت" رہتی ہے ........!!!*💞💞💞

Haseeb123_me
 

کرونا کے حوالے سے ایک نصیحت:
ماہرین کے مطابق کرونا وائرس پھیپڑوں تک پہنچنے سے پہلے گلے میں چار دن گزارتاہے جسے متاثر شخص کھانستاہے اور گلے میں تکلیف محسوس کرتا ہے اگر اس دوران مریض پانی زیادہ پیئے، نمکین یا سرکہ آمیز پانی سے باربار غرارے کرے تو وائرس فنا ہوجاتاہے۔
یہ معلومات صدقہ جاریہ سمجھ کر ہرمسلمان کو پہنچائیں

Haseeb123_me
 

🖤
صبر کے آداب کہاں سے لاؤں ...؟؟؟
اس کو کھویا ہے جو کھونے کا نہیں تھا____________
💔💔

Haseeb123_me
 

*میرے دل کا درد کب کس نے دیکھا ہے💖💖*
ہمیں تو تڑپتاصرف رب نے ہی دیکھا ہے 💖💖
*ہم تنہائ میں بیٹھ کر روتے ہیں 💖💖*
لوگونے تو بس ہمیں اکثر ہنستے دیکھا ہے 💖💖

Haseeb123_me
 

ہم نے سنا تو تھا کہ دوست وفا کرتے ہیں ۔
جب ہم نے کیا بھروسہ روایت ہی بدل گئ۔
💔💔

Haseeb123_me
 

Ali Asadullah Ali Waliullah Ali Asadullah Ali Waliullah Ali Ya Haider Ya Haider Ya Haider...A.s...👌👌🙋♂️🙋♂️

Haseeb123_me
 

بہت سے آئیں گے _____ تمہاری زندگی میں _____ دلچسپ لوگ. .❤
پر _____ بهول نہ پاو گے ____ ہمارے ساتھ گزارے ____ دو پل. .
Good Ni8...😪😪

Haseeb123_me
 

*عشق عين عشق شين........عشق قاف کرتا ہے...*
*يہ لاحق جس کو ہو جاۓ اسے برباد کرتا ہے*
®
💔💔