Damadam.pk
Haseeb123_me's posts | Damadam

Haseeb123_me's posts:

Haseeb123_me
 

ھوتا ھے کبھی کبھی افسوس تیرے بدل جانے کا بھی....!!!
❤❤
مگر تیری کچھ باتوں نے مجھے جینا سکھا دیا.....!!!

Haseeb123_me
 

سوچہ نہیں تھا کہ جس کے بغیر ایک پل نہیں گزرتا اس کے بغیر ہی جینا پڑے گا
💔💔

Haseeb123_me
 

دل۔ میں آ گ لگجاتی۔ہے۔ جب وہ یا د آ جاتی ہے
💔💔

Haseeb123_me
 

#الفــــــاظ تو سب ہی# سمــــــجھ لیتــــــے ہیں۔۔۔
#مــــــزہ تو تب ہے کہ# کوئی خاموشــــــیاں بھی سمجھے۔۔💞💞

Haseeb123_me
 

🌺🌹🌸💦🌹🌸💦🌺🌸🌹🌸
بچھڑ کے ياد نہيں كتنے ماه و سال ہوئے
سِياه لےکے چلے تهے سفيد بال ہوئے
ہم اپنا آپ کہيں راستے ميں چھوڑ آئے
ترے خيال ميں ہم كتنے بے خيال ہوئے
🌺🌹🌸💦🌸💦🌹🌸💦🌸🌸

Haseeb123_me
 

اب نہیں رکھتے ہم کسی_______سے شوقِ اُلفت....!
بے رحم لوگ ہیں _________دل توڑ دیتے ہیں.. 💞

Haseeb123_me
 

❤کبھی غم کی آگ میں جل اٹھے, کبھی داغ دل نے جلا دیا❤
❤اے جنون عشق بتا ذرا, -------مجھے کیوں تماشا بنا دیا.❤

Haseeb123_me
 

شوق میں کچھ نہیں گیا مگر شوق کی زندگی گئی
💔💔

Haseeb123_me
 

تمہارے بعد کسی دَر پہ مُطمئن نہیں دِل سو روز دربَدَری - کا عذاب جھیلتے ہیں...
💔💔

Haseeb123_me
 

پہلے آ جاتی تھی قابو میں اداسی پر اب* *ایسی وحشت ہے کہ لوں سانس تو دل دکھتا ہے*
💔💔

Haseeb123_me
 

تیرے جانے سے جو اک دھول اُٹھی تھی غم کی ہم نے اس دھول کو آنکھوں میں بسا رکھا ہے
💔💔🖤🖤

Haseeb123_me
 

زہر لہجوں میں آ گیا ، سانپ جنگلوں میں جا بسے
💔💔

Haseeb123_me
 

عجیب خبر ہے صاحب سنو گے طبیب_عشق___عشق سے مر گیا
💔💔

Haseeb123_me
 

پتہ نہیں سدھر گیا یا بگڑ گیا...!!💔 یہ دل اب کسی سے بحث نہیں کرتا...!!💔

Haseeb123_me
 

ہم نے بہت کچھ سیکھا اس دنیا میں ..... نہ سیکھ سکے تو بس کسی کو بھول جانا💔

Haseeb123_me
 

قبول جرم کرتے ھیں_____ سجدے میں گر کر اے خدا___!! 👏👏سزائے موت منظور ھے پر محبت اب نہیں کرنی___!!!💔💔

Haseeb123_me
 

وقت سیکھا دیتا ہیں جینے کاسب ہنر ___ 💕 پھر کیا نصیب;کیا مقدر اور کیا ہاتھوں کی لکیریں

Haseeb123_me
 

ہم نے دنیا کو بڑی دور تک دیکھا ہے۔ ۔۔۔ غم سے لے کر سرور تک دیکھا ہے ۔۔۔۔۔ کوئ بھی نہ ملا زمانے میں مخلص۔ ۔۔۔ عاجزی سے لے کر غرور تک دیکھا ہے

Haseeb123_me
 

Salam FriendZzz ?

Haseeb123_me
 

بہت سے آئیں گے _____ تمہاری زندگی میں _____ دلچسپ لوگ. .❤
پر _____ بهول نہ پاو گے ____ ہمارے ساتھ گزارے ____ دو پل. .