محفل بھلے ھی پیار کرنے والوں کی ھو
اسمیں رونق تو دل ٹوٹا ھوا شاعر ھی لاتا ھے❤
👌👌😉😉
....اگر مجھے سمجھنا چاہتے ہو نہ۔۔۔۔❤
تو بس اپنا سمجھو ۔۔! سب سمجھ جاؤ گے...🌹
*میں نے کچھ لمحے خاموش رہ کر دیکھا ہے❣* ..!!
*میرا نام تک بھول گئے میرے ساتھ چلنے والے❣* ..!
کسی شاعرہ سے ہوجائے شادی میری
میں گروپ میں شعر کی دیگیں چڑھا دوں گا
😜🤐👌
😃😃
*دوست*
اپنی زندگی میں ایسے دوستوں کو شامل کیاکرو کبھی وہ آینہ ھو اور کبھی وہ سایہ ھو کیونکہ آئینہ جھوٹ نہیں بولتا اور سایہ ساتھ نہیں چھوڑتا
حضرت علی ع
❤❤👌👌
*تو میرے دل پہ ______ ھاتھ تو رکھ۔۔۔!!!*❤
*میں تیرے ھاتھ پہ______ دل نہ رکھ دوں تو پھر کہنا۔۔۔!* زبان کڑوی ہی سہی__مگر دل صاف ❤رکھتا ہوں..¡¡
کب کون کیسے بدل گیا__سب حساب رکھتا ہوں..!!
❤❤
💞کسی کی کیا مجال تھی جو ہم کو خرید سکتا💞
💞ہم تو خو د ہی بِک گئے خریدار دیکھ کر۔💞
👌👌
تم نے رنگ رنگ کے بندے دیکھے ہیں💕
ہم نے ایک ہی بندے میں سب رنگ دیکھے 💕
لبوں کی نرمی زلفوں کا سایہ بھی نہیں دیتی۔۔،
وہ دل میں رہتی ہے کرایہ بھی نہیں دیتی۔۔!😋❤ 😃😃
مسکرانہ عادت ہے 😊جناب 🔥
ہم اداسی کو زیادہ منہ نہیں لگاتے ❤____ ؟
❤ دل کے رشتے قسمت سے ملتے ہیں................!!!!
❤ ورنہ ملاقات تو ہزاروں سے ہوتی ہے.............!!!!
مــــــیری مجبوریــوں کو مـــــیری بد قسمتی مت ســـــمجھنا
💕 دوست 💕
�ھـــــم ان راھــــوں سے بھی گـــــزرے ھے جہاں قســــــمت تو کیا ســـــایہ بھی ساتھ چــــــھوڑ دیتا ہے_
میں خود کا مقابلہ کسی سے نہیں کر تا۔۔۔❤
سرکار
میں جیسا بھی ہوں #الحمداللّہ بہترین ہوں❤
❣❣"کتنا عجیب ثبوت مانگا ہے اُس نے میری محبت کا،،،،،❣❣
❣❣"مجھے بھُول جاؤ تو میں مانو تمہیں مجھ سے محبت ہے،،،،،❣❣
بہت اچھی لگتی ہے میری شاعری تم کو ۔
لگتا ہے تم بھی محبت میں برباد ہوئے ہو۔
💔💔👌👌
ہوئے بدنام مگر پھر بھی نہ سدھر پائے ہم
پھر وہی شاعری؛ پھر وہی جاگنا؛ پھر وہی عشق؛ پھر وہی تم
💔💔
وفا کرنا بھی سیکھو عشق کی نگری می
صرف دِل لگانے سے، دِلوں میں گھر نہیں بنتے💔
تمام جذبوں سے معتبر ہے
اداس آنکھوں سے مسکرانا
💔💔👌👌
کویٔ ہے شیشہ و شراب میں مست،کویٔ ہے لزت و شباب میں مست،
مبتلا ہے سھبی کہیں نہ کہیں،میں بھی ہوں اپنے خواب میں مست۔۔۔
👌👌
.
ڈھونڈتے پھرو گے اجڑے رشتوں میں وفا کے خزانے۔۔
تم میرے بعد میرے ہم ناموں کا بھی احترام کرو گے
💔💔 Good Ni8..😪
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain