اجڑے ھوۓ دل کو آباد کرنے کی ضد نہ کر
اے_____زندگی
جلادیا ہم نے وہ دل جس میں مطلبی لوگ بسا کرتے تھے 💔👌💔
محبت پر نہ جانے کیو ں کسی کا بس نہیں چلتا
یہی وہ اِ ک جذبہ ہے جو نا فر مان ہو تا ہے۔
💔💔🖤🖤
.یہ ہونٹ جو اُسے بہت پسند تھے
اسے اب ہم سگریٹوں سے جلا رہے ہے
💔💔👌👌
وہ کہنے لگے ___سنا ھے شاعری بھی کرتے ہو__¿¿
اب انہیں کون بتائے ____کہ محبت💔💔کی تھی__¿¿
گونجتے رہتے ہیں الفاظ میرے کانوں میں
تم تو آرام سے کہہ دیتے ہو اللہ حافظ.
💔
مجھے بھی پتا تھا کہ بدل جاتے ہیں لوگ مگر..!!!!
تمہیں کبھی میں نے لوگوں میں گِنا ہی نہیں..!!!!
💔💔👌👌
محبت کرسکتے ہو تو خُداسے کرو فرازؔ..........💔
مٹی کے کھلونوں سے کبھی وفانہیں ملتی..........💔
👌👌 Good Ni8
واہ غالــب "تیـــرے" عِشق کے فَتــــوے بھی "نِرالـــے"
💔
وہ دیکھیـــــں تو "ادا"۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہم دیکھیــــں تو "گنـــاہ"
*اکثر سچائیاں صرف اس لئے ناکام ہو گئیں کہ ان کے پاس طاقت نہ تھی اور بیشتر جھوٹ اس لئے کامیاب ہو گئے کہ انہیں طاقت نے پروان چڑھایا .....!!!*💔💔💔
میری آنکھوں کو دیکھ کر کہتے ھیں لوگ
لگتا ھے تیرا چاہنے والا تجھے آزماتابہت ھے
💔💔
میری آنکھوں کو دیکھ کر کہتے ھیں لوگ
لگتا ھے تیرا چاہنے والا تجھے آزماتابہت ھے
💔💔👌👌
*دولت*
دولت مٹی کی طرح ھے اسے ھمیشہ پاؤں کے نیچے رکھنا چاہئے اگر تم سرپہ چڑھاؤگے تو یہ قبر بن جاے گی اور زندہ لوگوں کے لئے قبریں نہیں ھوتی
حضرت علی ع
*جو چیز کوشِش کے باوجود تسلیم کرنی پڑے .... اُسے تقدیر کہتے ھیــــں ......!!!*💔💔
وہ اتر گیا میری آنکھ سے
میرے دل سے وہ کیوں نہ اتر سکا.!
💔💔👌👌
شاید تم نا واقف ہو میرے مزاج سے ❤
تیری توقع سے بھی زیادہ سر پھرا ہوں 🔥🔥
ہوش والوں کو کیا خبر بے خودی کیا چیز ہے
عشق کیجیۓ پھر سمجھیۓ زندگی کیا چیز ہے
💔💔👌👌
خوبصورت تھا اس قدر کہ محسوس نہ ہوا
کب، کیسے اور کہاں میرا بچپن چلا گیا"__🔥🌚
اے عشق ہے تفریق مناسب تو نہیں ہے۔۔۔۔!!
جو حال اِدھر ہے، وہ اُدھر کیوں نہیں ہوتا۔۔۔۔۔؟؟💔💔
تیرے بچھڑنے سے اور تو کچھ نہ ہو ا
وہاں اکثر درد رہتاہے جہاں کبھی دل ہوا کرتا تھا💔💔💔
بات ہوتی ان سے اگر تو حل نکل آتا💔💔
لیکن
بات کرنا ہی مسئلہ تھا صاحب💔💔💔😒
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain