یہ محبت کے حادثے اکثر دلوں کو💔 توڑ دیتے ہیں.....💔
😢😥
تم منزل کی بات کرتے ہو لوگ راہوں میں چھوڑ دیتے ہیں......؟💔💔
ﺑﯿﭩﮫ ﺟﺎﺗﯽ ھﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﭘﮩﻠﻮ ﻣﯿﮟ ﺁ ﮐﺮ ﺍﮐﺜﺮ۔۔۔۔💔
ﺗﯿﺮﯼ ﯾﺎد ﻣﯿﺮﮮ ﮔﮭﺮ ﮐﺎ ﻓﺮﺩ ﮬﻮ ﺟﯿﺴﮯ۔۔۔۔💔
*💔 کن لفظوں میں لکھوں ______ میں تیرے انتظار کو 💔
💔 بے زبان عشق میرا ______ ڈھونڈتا ہے خاموشی سے تجھے 💔
لفظ گر کریں اشارہ جانے کا
تم آنکھیں پڑھنا اور رُک جانا
💔💔👌👌
بہت سے دلچسپ لوگ آئیں گے تیری زندگی میں،،،😒😒💔
لیکن بھلا نہ پاوگی ہمارے ساتھ گزارے دو پل،،،😞😒💔
میں لوگوں سے ملاقاتوں کے لمہے یاد رکھتا ہوں
💔💔
صاحب
میں باتیں بھول بھی جاؤں لہجے یاد رکھتا ہوں
🖤🖤
انداز عشق بھی کیا خوب تھا اس بےوفا کا
💔💔
ہزاروں درد دے گیا ------ ہمیں جان کہتے کہتے
🖤🖤
لگنے دو محفل٫٫٫٫آج شاعری کی زبان کرتے ہیں___💔
تم غالب کی کتاب اٹھاؤ٫٫٫٫٫ہم حالِ دل بیان کرتے ہیں___!!
👌👌
محبت کا نام دے کر.... ستم ایجاد کر ڈالا
💔💔
حسین لوگوں نے جسے چاہا اسے برباد کر ڈال.
🖤🖤
تُمھیں #احساسِ_ندامت ہو تو اتنا کرنا💔
پھر کسی #شخص کو نہ اِس طرح #رسوا کرنا💔
کیسا دل فریب وہ لمہ تھا۔۔۔اُس رات کا۔۔۔۔!!!
اس نے سینے سے لگا رکھا تھا۔💔
اور پوچھا کہ سوتے کیوں نہیں۔۔۔۔۔!!!💔💔
💔جدا ہو کر بھی جی رہے ہیں دونوں ایک مدّت سے!! 💔
💔کبھی دونوں ہی کہتے تھے کبھی ایسا ہوہی نہیں سکتا!!💔
😮😮
ﻋـــــــﺸﻖ ﺟﺲ ﻃﺮﻑ ﻧـــــــﮕﺎﮦ ﮐﺮ ﮔﯿﺎ
ﺟﮭﻮﻧﭙﮍﯼ ﮬﻮ ﯾﺎ ﻣــــــــــحـﻞ ﺗﺒﺎﮦ ﮐﺮ ﮔﯿﺎ
💔💔🖤🖤
💔آئیں گے تمہیں یاد ہم بے انتہا...
بہت رولائیں گے تجھے تیرے فیصلے اِک دن....
🖤🖤
کبھــــــی فــــــــرصــــت ملـــے تـــــو پڑھنـــا ضـــــرور💔
میـــــرے ہـــــر شعــــــر مـــیں حوالے تمہـــــارے ہیـــــں 💔
👌👌
مجھے بھی یاد رکھنا__جب لکھو تاریخ وفا غالب____
که میں نے بھی لٹایا هے کسی کی محبت میں سکون اپنا........
💔💔👌👌
آپ کا دل بہت قیمتی ہے
کوشش کرے اس میں وہی رہے جو اس کے لائق ہے
❤❤
جس طرح سےمیں نے تم کو چاہا ہے
کوئی چاہے تو بھول جانا مجھے 🍂❤
💔💔
کاٹا ہے ہم نے تین سو پینسٹھ غموں کا سال
چاہو تو پچھلے بارہ مہینوں سے پوچھ لو 🔥
💔💔👌👌
یہ وہ دل تھا جو کانٹوں سے بھی محبت کرتا تھا.
.اے دوســـــــــــــت
.
تیرے بدلنے کے بعد اب تو پھولوں سے بھی ڈر لگتا هے💔💔💔💔💔؟
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain