. کچھ لوگ کہتے تھے کہ ھر موڑ پہ یاد کریں گے آپ کو.👉
لیکن شاید انکا پورا راستہ ھی سیدھا تھا نا موڑ آیا نا ھم یاد آۓ.💔...
دنیا کے بھی عجب نرالے دستور ہیں ۔
بے وفائی کرو تو روتے ہیں وفا کرو تو رلاتے ہیں ۔
🖤🖤
: تجھ سے محبت کے لئے تیری موجودگی کی ضرورت نہیں
میری رگ رگ میں تیری روح___ کا احساس کافی ہے۔
💔💔👌👌
محبت کو آگ لگاٸ جاۓ 🔥🔥
اور
اس آگ پر چاۓ بناٸ جاۓ 🔥☕
💔💔
شوق دید ہو تو نظریں جمائے رکھ
پردہ ہو یا نقاب سرکتا ضرور ہے۔🔥
💔💔
💔زنجیروں سے با ندھ کر ہمیں💔
💔لفظو ں ۔۔۔سے مارا گیا۔💔
شب بخیر ۔۔۔
😪😪
Corona Virus.. Pakistan Main Quetta Main Enter huwa tha 1 shakhs k andar phr Wo hospital main Tha uska kia hua? Anyone knows Then tell me plzzz
مختصر سنو گے___؟؟ خلوص منہ پر مارے جاتے ہیں
💔💔🔥🔥
یہ بهی ایک اور دکھ ہونے کو ہے ___ کہ اب ، میں تیری، تو میری آواز کو ترس جائے گا.
💔💔👌👌
قتل نہ کرو بس ________محبت کر کے چھوڑ دو....._* *_کسی قاضی سے پوچھ لو یہ بھی سزائے موت ہے...._*
💔💔👌👌
بڑا عجیب ھوتا ھے کمبخت عشق کا کھیل___!!! کوئی ایک بھی تھک جائے تو دونوں ہار جاتے ہیں___!!!
💔💔👌👌
سب آتے ہیں میری خیریت پوچھنے❣ آپ آجاتے تو یہ___ نوبت ہی نہ آتی❣
جن سے خفا تک نہ ہوتے تھے۔۔۔۔❣ اُن سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔جدا ہو گئے ھم۔۔۔۔❣
تیرے لوٹ آنے کے انتظار میں یہ دل ناداں کبھی رو کے تڑپتا ہے تو کبھی تڑپ کے روتا ہے💔 💔👌👌
ﮨﻢ ﺳﮯ ﺭﺥ ﻣﻮﮌ ﮐﺮ ﺗﯿﺮﮮ ﺳﺠﺪﮮ ﺑﯿﮑﺎﺭ ﮨﯿﮟ ﻟﻔﻆ ﺣﻘﻮﻕ ﺍﻟﻌﺒﺎﺩ تو سنا ہو گا ﺗﻢ ﻧﮯ
👌👌
💔💔
یہ جو اُکتا کے تُو نے ہاتھ چُھڑایا مُجھ سے یہ بات تو میں قیامت تک نہیں بُھلانے والا
💔💔👌👌
ادھورے خوابوں کے خستہ کاغذ سنبھال رکھنا حساب ہوگا.!! ♥
ﺩﻭ ﮨﯽ ﻣﻌﺎﻣﻠﮯ ﻋﻤﺮ ﺑﻬﺮ، ﺣﻞ ﻧﮧ ﮨﻮﺋﮯ
ﻧﯿﻨﺪ ﭘﻮﺭﯼ ﻧﮧ ﮨﻮﺋﯽ ﺧﻮﺍﺏ ﻣﮑﻤﻞ ﻧﮧ ﮨﻮﺋﮯ.. ....GooD Ni8...👌👌
اک دشت، سراب، اک درد ہے محبت
پاس ساگر کے جیسے پیاسا ہو کوئی.. ....
💔💔👌👌
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain