Damadam.pk
Haseeb123_me's posts | Damadam

Haseeb123_me's posts:

Haseeb123_me
 

جانور میں خواہش اور فرشتے میں عقل ہوتی ہے ، مگر انسان میں دونوں ہوتی ہیں ، اگر وہ عقل کو دبا لے تو جانور اور اگر خواہش کو دبا لے تو فرشتہ۔ (حضرت امام علیؑ)

Haseeb123_me
 

زبان کا وزن بہت ہی ہلکا ہوتا ہے مگر بہت کم لوگ ہی سنبھال پاتے ہیں۔ (حضرت علیؑ)

Haseeb123_me
 

جو شخص اپنے قلب میں اہل بیت کی محبت رکھتا ہے اور زبان سے ہمیں برا نہیں کہتا وہ جنت میں ہمارے ساتھ ہوگا۔ (حضرت علیؑ)

Haseeb123_me
 

کسی کا عیب تلاش کرنے والے کی مثال اس مکھی کی جیسی ہے جو سارا خوبصورت جسم چھوڑ کر صرف زخم پر ہی بیٹھتی ہے۔ (حضرت امام علیؑ)

Haseeb123_me
 

اپنا سر اونچا رکھو کہ تم کسی سے نہیں ڈرتے لیکن اپنی نگاہیں نیچے رکھو تاکہ پتہ چلے تم ایک باعزت گھرانے سے تعلق رکھتے ہو۔ (حضرت علی کرم اللہ وجہہ)

Haseeb123_me
 

تھوڑا دینے پر شرماؤ نہیں کیونکہ خالی ہاتھ پھیرنا اس سے بھی گری ہوئی بات ہے۔ (حضرت علی)

Haseeb123_me
 

تین چیزیں ایمان کو تباہ کر دیتی ہیں ، امیروں کی محفل ، عورتوں کی صحبت اور جاہلوں سے بحث۔ (حضرت علی المرتضیٰ)

Haseeb123_me
 

لوگ پیار کے لئے ہوتے ہیں اور چیزیں استعمال کے لئے ، بات تب بگڑتی ہے جب چیزوں سے پیار کیا جائے اور لوگوں کو استعمال کیا جائے۔ (حضرت علی کرم اللہ وجہہ)

Haseeb123_me
 

یقین کی حالت میں سونا ، شک کی حالت میں نماز پڑھنے سے بہتر ہے۔ (حضرت علی)

Haseeb123_me
 

جو تمہاری خاموشی سے تمہاری تکلیف کا اندازہ نہ کر سکے اس کے سامنے زبان سے اظہار کرنا صرف لفظوں کو ضائع کرنا ہے۔ (حضرت علی)

Haseeb123_me
 

تمام رشتوں میں سب سے کمزور رشتہ تمہارے جسم اور روح کا ہے ، نہ جانے کس وقت اور کہاں ٹوٹ جائے۔ (مولا علی)
👌👌

Haseeb123_me
 

جس کو ایسے دوست کی تلاش ہو جس میں کوئی خامی نہ ہو اسے کبھی بھی دوست نہیں ملتا۔ (حضرت علیؑ)
👌

Haseeb123_me
 

جو ذرا سی بات پر دوست نہ رہے وہ دوست تھا ہی نہیں۔ (حضرت علیؑ)
Great

Haseeb123_me
 

ایسی غربت پر صبر کرنا جس میں عزت محفوظ ہو ، اس امیری سے بہتر ہے جس میں ذلت و رسوائی ہو۔ (حضرت علیؑ)
👌👌

Haseeb123_me
 

Leaving Damadam .r3 .r3 .r3..

Haseeb123_me
 

Neend Arahi hai..😪😪😪

Haseeb123_me
 

سویا ہوا انسان پانی کی بوندوں سے بھی جاگ جاتا ہے لیکن جب کوئی قوم سو جائے تو اسے جگانے کے لئے شہیدوں کے لہو کی بوندوں کی ضرورت ہوتی ہے۔ (حضرت علیؑ)
👌👌🥀🥀

H  : Mashallah..👌👌 Moula Ali A.s...❤ - 
Haseeb123_me
 

جو تمہاری خاموشی سے تمہاری تکلیف کا اندازہ نہ کر سکے اس کے سامنے زبان سے اظہار کرنا صرف لفظوں کو ضائع کرنا ہے۔ (حضرت علی)
👌👌

Haseeb123_me
 

حق بات کی پہلی نشانی یہ ہے کہ اسکی ہمیشہ مخالفت ہوتی ہے ، جس کی کوئی مخالفت نہیں وہ قطعیً حق نہیں۔ (حضرت علیؑ)
👌👌💐💐