Damadam.pk
Haseeb123_me's posts | Damadam

Haseeb123_me's posts:

Haseeb123_me
 

تمام رشتوں میں سب سے کمزور رشتہ تمہارے جسم اور روح کا ہے ، نہ جانے کس وقت اور کہاں ٹوٹ جائے۔ (مولا علی)
👌👌⚘⚘

Haseeb123_me
 

جو دکھ دے اسے چھوڑ دو لیکن جسے چھوڑ دو اسے دکھ مت دو۔ (حضرت امام علیؑ)
👌👌

Haseeb123_me
 

وضو جوانوں کی طرح کرو، نماز بوڑھوں کی طرح پڑھو اور دعا بچوں کی طرح مانگو۔ (حضرت علیؑ)
👌👌🌹🌹

Haseeb123_me
 

اے لوگوں تم کس دنیا پر فخر کرتے ہو جس کا بہترین مشروب مکھی کا تھوک (یعنی شہد) اور بہترین کپڑا کیڑے کا تھوک (یعنی ریشم) ہے؟ (حضرت علی ابن ابی طالب)
👌👌👌👌🌷🌷

Haseeb123_me
 

اپنے دن کا آغاز صدقہ دینے سے شروع کرو ، اس دن تمہاری کوئی دعا رد نہیں کی جائے گی۔ (حضرت علیؑ)
👌👌🌹🌹

Haseeb123_me
 

اگر تم پانی میں ڈوب رہے ہو اور تمہیں یاد آجائے کہ وقت نماز ہے تو نماز کی نیت کر لو۔ (حضرت علی ابن ابی طالب)
👌👌🌸🌸

Haseeb123_me
 

کسی کے خلوص اور پیار کو اسکی بیوقوفی مت سمجھو ، ورنہ کسی دن تم خلوص اور پیار تلاش کرو گے اور لوگ تمہیں بیوقوف سمجھیں گے۔ (حضرت علی المرتضیٰ)
👌👌💐💐

Haseeb123_me
 

گناہ پر ندامت گناہ کو مٹا دیتی ہے اور نیکی پر غرور نیکی کو تباہ کر دیتا ہے۔ (حضرت علی ابن ابی طالب)
👌👌🌹🌹

Haseeb123_me
 

ہر مشکل کے وقت کہا کرو لا حول ولا قوۃ إلا باللہ العلی العظیم مشکل آسان ہو جائے گی۔ (حضرت امام علیؑ)
👌👌

Haseeb123_me
 

لوگوں کے عیب سے اس طرح غافل ہو جاؤ جیسے سوتے وقت تم دنیا سے غافل ہوتے ہو۔ (حضرت علیؑ)
👌👌🥀🥀

Haseeb123_me
 

اگر کوئی تم سے بھلائی کی امید رکھے تو اسے مایوس مت کرو ، کیونکہ لوگوں کی ضرورت کا تم سے وابستہ ہونا ، تم پر اللہ کا خاص کرم ہے۔ (حضرت علیؑ)
👌👌

Haseeb123_me
 

زندگی کے ہر موڑ پر صلح کرنا سیکھو کیونکہ جھکتا وہی ہے جس میں جان ہوتی ہے ، اکڑنا تو مردے کی پہچان ہوتی ہے ۔ (حضرت علیؑ )
💔💔👌👌

H  : Shukriya Logon..🙏🙏 - 
Haseeb123_me
 

ایک ہی شخص تھا جو سمجھتا تھا مجھے پھر یوں ہوا کہ وہ بھی سمجھدار ہو گی
💔💔👌👌

Haseeb123_me
 

*زبان* لفظوں کے دانت نہیں ھوتے پھر بھی کاٹ لیتے ہیں اگر یہ کاٹ لے تو اس کے زخم عمر بھر نہیں بھرتے حضرت علی ع
Jumma Mubarak Have a Nice Day..☺☺

Haseeb123_me
 

محسوس کروگے ہم سے دو باتیں کرکے ہم زمانے میں زمانے سے جدا لگتے ہیں
💔💔

Haseeb123_me
 

رواداری* لوگوں کی زندگی میں اس نمک کی طرح رہو جوکھانے میں تو دکھائی نہیں دیتا اگر نہ ہوتو اس کمی بہت محسوس ہوتی ھے حضرت علی علیہ السلام
👌👌

Haseeb123_me
 

Its Follow Time Started
Follow me i Will Follow You..☺☺

Haseeb123_me
 

محسوس کروگے ہم سے دو باتیں کرکے ہم زمانے میں زمانے سے جدا لگتے ہیں
💔💔

Haseeb123_me
 

*سکون* اگر دنیا سکون ھوتا تو لوگ اللہ کو بھول جاتے سکون تو صرف ان لوگوں کے پاس ھے جو اللہ کی رضا کو اپنی رضا سمجھتے ہیں
حضرت علی ع
👌👌