Damadam.pk
Haseebkhalid's posts | Damadam

Haseebkhalid's posts:

Haseebkhalid
 

وہ جس کے نصف نے پاگل کیا ہے دنیا کو
میں سوچتا ہوں، حقیقت میں سارا کیا ہو گا

Haseebkhalid
 

*جس دن مجھے صبر آگیا* 🙂🥀
*کیا اوقات رہ جاۓ گی تمہاری* ✌✨

Haseebkhalid
 

کیوں صبا کی ہونا رفتار غلط
گل غلط غنچے غلط گل خار غلط
ایک دریا ہے بس اپنے رخ پر
کشتیاں آر غلط پار غلط
اور وقت الٹ دے نا بساتے ہستی
چال ہم بھی چلتے ہیں ہر بار غلط
اور وہ بھی کچھ ضد پہ اتر آئے ہیں
ہم بھی کچھ کرتے ہیں گفتار غلط

Haseebkhalid
 

یہ غم نہیں ہے کہ ہم دونوں ایک ہو نہ سکے
یہ رنج ہے کہ کوئی درمیان میں بھی نہ تھا

Haseebkhalid
 

یہ غم نہیں ہے کہ ہم دونوں ایک ہو نہ سکے
یہ رنج ہے کہ کوئی درمیان میں بھی نہ تھا

Haseebkhalid
 

صاحب چھوڑ دیا اس کا انتظار کرنا ہمیشہ کے لیے
جب رات گزر سکتی ہے تو زندگی بھی گزر جائے گی

Haseebkhalid
 

جناب ہم پردیسی بابو ہے
ہم یہ نہیں کہتے کہ گھر جا رے ہیں
ہم صرف اتنا کہتے ہیں کہ روم پے جا رہے ہیں

Haseebkhalid
 

اب مری آنکھ نم رہے نہ رہے
تیری فرقت کا گم رہے نہ رہے
اب مجھے کچھ غرض نہیں پیارے
میرے سینے میں دم رہے نہ رہے

Haseebkhalid
 

کسی پر کیف لمحے میں بہک جانے پے گر میں نے
کہا ہو کہ محبت ہے ---- تو معافی چاہتا ہوں میں

Haseebkhalid
 

کسی پر کیف لمحے میں بہک جانے پے گر میں نے
کہا ہو کہ محبت ہے ---- تو معافی چاہتا ہوں میں

Haseebkhalid
 

دلگی میں وقتِ تنہائی ایسا بھی آتا ہے وصی
کہ رات چلی جاتی ہے مگر اندھیرے نہیں جاتے

Haseebkhalid
 

یاد رہے تیرے چھین جانے کا ڈر
ٹھیک سے رکھتا ہے مسلمان مجھے.

Haseebkhalid
 

یار ہم سچی محبت کرنے والے اتنے بد نصیب کیوں ہوتے ہیں کیا ہماری محبتیں ادھوری رہنا ضروری ہوتی ہیں کیا-
اپنی محبت کو حلال رکھنے کے لیے نکاح تک کی دعوت دیتے ہیں لیکن پھر بھی ہمیں اکیلا جینا پڑھتا ہے کیوں کرتے ہیں لوگ ایسا ہمیں اپنا عادی بنا کر بیچ راہ میں ہاتھ چھوڑ کر چلے جاتے ہیں 💔😌
اپنی محبت کو پانے کے لیے نماز دعاؤں اور تہجد تک پنچ جاتے ہیں لیکن پھر بھی ہمیں محبت نصیب نہیں ہوتی شاید ہماری قسمت خراب ہے اور ہمارے بخت سیاہ ہیں تب ہی ہمیں محبت راس نہیں آتی 💔

Haseebkhalid
 

جن لوگوں کے دلوں میں محبت کی کونپلیں بغیر کسی صلے یا تمنا کے پھو ٹیں وہ بہ حس نہیں بے غرض ہوتے ہیں

Haseebkhalid
 

قربت بھی نہیں ، دِل سے اُتر بھی نہیں جاتا
وہ شخص کوئی فیصلہ کر بھی نہیں جاتا
آنکھیں ہیں کہ خالی نہیں رہتی ہیں لہو سے
اور زخمِ جُدائی ہے کہ بھر بھی نہیں جاتا
وہ راحتِ جاں ہے مگر اِس در بدری میں
ایسا ہے کہ اب دھیان اُدھر بھی نہیں جاتا
ہم دُہری اذیت کے گرفتار مُسافر
پائوں بھی ہیں شَل شوقِ سفر بھی نہیں جاتا
دِل کو تیری چاہت پہ بھروسہ بھی بُہت ہے
اور تُجھ سے بِچھڑ جانے کا ڈَر بھی نہیں جاتا
پاگل ہوئے جاتے ہو فراز اُس سے مِلے کیا
اِتنی سی خوشی سے کوئی مَر بھی نہیں جاتا

Haseebkhalid
 

مجھے حکم ہوا کہ۔۔۔۔۔ اُس کے سوا کچھ اور مانگ۔!
میں دستِ طلب سے اُٹھ گیا ،مجھے طلب نہیں کسی اور کی۔۔!

Haseebkhalid
 

mjhy essa q lag rha k yahan debate ho rhi?

Haseebkhalid
 

تین دن، اذیت کے، 🍁
تین صبحیں، پریشان کن

Haseebkhalid
 

یہ موسم سرما کی پہلی بارش ہے
میرے پاس فرصتیں نہیں
رضائ میں بیٹھ کے چائے کا کپ لیے تمہیں یاد کرنے کی
کھڑکی کھولے کافی پیتے ،ساتھ تیری یادوں کی تلخیوں کو پینے کا
میری فہرست بہت لمبی ہے
محبت بڑے رشتوں کی زمہ داریوں کی
میری سوچیں منتشر ہیں
میرے پاس وجہ نہیں سردیوں کی پہلی بارش میں فرصت سے تمہیں یاد کرنے کی

Haseebkhalid
 

کسی کو اپناؤ تو پوری طرح اپنانا اور چھوڑنا ہو تب بھی مکمل طرح الگ ہونا کوئی حصہ اپنے پاس مت رکھنا وگرنہ کسی کا ادھورا حصہ آپ کی پوری ذات کھا جائے گا