Damadam.pk
Haseebkhalid's posts | Damadam

Haseebkhalid's posts:

Haseebkhalid
 

اگر موت کے بعد میری مٹی سے کوئی پرندہ بنائیں تو وہ تمہارے مکان کے در و بام کے علاوہ کسی اور جگہ اڑ کر نہیں جائے گا....!

Haseebkhalid
 

یہ نومبر کی پہلی بارش....
سردیوں کی اداس شامیں....
اداس دل
خاموش لب....
تیری یاد....
اور آنکھ نم....

Haseebkhalid
 

اے گریہ زار زندگی کچھ دیر معذرت,
میرا بھی دل کیا ہے ، ذرا مسکراؤں میں

Haseebkhalid
 

یہ جو کچی عمر کی محبت ہوتی ہے مل جائے ناہ تو نقصان بھی نقصان نہیں لگتا
ناہ ملے نا تو عمر بیت جاتی ہے سکون ڈھونڈتے پھر سمجھ آتی ہے اجڑے راستے آباد ہو جاتے،اجڑی عمارتیں سنور جاتی اجڑے دل نہیں بستے

Haseebkhalid
 

جب آپ خوش ہوتے ہیں تو موسیقی مزہ دیتی ہے اور جب آپ اداس ہوتے ہیں تو یہ سمجھ میں آنے لگتی ہے

Haseebkhalid
 

میں اب وہاں نہیں رہتی ، اسے خبر کر دو۔۔۔!
کہ اس پتے پہ روانہ کوئی بھی خط نہ کرے

Haseebkhalid
 

میں اب وہاں نہیں رہتی ، اسے خبر کر دو۔۔۔!
کہ اس پتے پہ روانہ کوئی بھی خط نہ کرے

Haseebkhalid
 

میں کسی سے شکوہ نہیں کرتی اب
لیکن میرے اندر کا شور میری سوچوں کو زخمی کر دیتا ہے
میرے خوابوں کا ٹوٹنا ہر بار میری آنکھوں کو اذیت دیتا ہے
اتنا لڑ کے بھی کچھ حاصل نہیں ہوتا

Haseebkhalid
 

بارش میں لپٹی دوپہر ہلکی مدھم مدھم بوندا باندی.... سرسراتی ہوا.... سانسوں میں اترتی ٹھنڈک.... اور بادلوں کی گرج.... بےچین کرتی ہے تمہاری کمی

Haseebkhalid
 

کچھ خطاؤں کی معافی دی جاتی ہے لیکن ذہنی بربادی کا گناہ نہیں بخشا جاتا

Haseebkhalid
 

بس یہی کبھی آدھی رات تیری یاد آئی

Haseebkhalid
 

کیا رخصت یار کی گھڑی تھی
ہستی ھوئی رات رو پڑی تھی
یہ زخم ھیں ان دنوں کی یادیں
جب آپ سے دوستی بڑی تھی
احمد فراز

Haseebkhalid
 

عین ممکن ھے کہ اُس وقت تجھے میں نہ ملوں
یار جس وقت تجھے ------------- ساتھ نبھانا آئے

Haseebkhalid
 

عین ممکن ھے کہ اُس وقت تجھے میں نہ ملوں
یار جس وقت تجھے ------------- ساتھ نبھانا آئے

Haseebkhalid
 

ناکامیوں سے ، عشق کی حد تک لگاؤ تھا
ھم نے تیرے حصُول کو ، مقصد بنا لیا۔۔

Haseebkhalid
 

ناکامیوں سے ، عشق کی حد تک لگاؤ تھا
ھم نے تیرے حصُول کو ، مقصد بنا لیا۔۔

Haseebkhalid
 

آپ نے کبھی سوچا ہے کہ کچھ سالوں بعد ہم سب اس دنیا میں نہیں ہوں گے؟

Haseebkhalid
 

نہ جانے کیوں کبھی انسان ایسی کفیت میں مبتلا ہوتا ہے کہ نہ خوشی اثر کرتی ہے نہ کوئی تسلی، نہ وقت کی خوبصورتی نہ لمحے کا حاصل، نہ باہر بسنے والی دنیا
بس اک عجیب سی خاموشی چھائی رہتی ہے.

Haseebkhalid
 

محبت پھول ہوتی ہے، کہو تو
پھول بن جاؤں !
تمہاری زندگی کا اِک حسیں
اصول بن جاؤں_
سُنا ہے ریت پہ چل کے تم اکثر
مہک جاتے ہو !
کہو تو اب کے بار میں زمیں کی
دھول بن جاؤں

Haseebkhalid
 

آؤ تمہارے بال سنواروں
تمہاری آنکھوں کو بوسہ دوں
بہت دن ہوگئے
جانم
تمہیں ہنستے نہیں دیکھا
must remember..
nobody cares😑😑🙂🙂