Damadam.pk
Haseebkhalid's posts | Damadam

Haseebkhalid's posts:

Haseebkhalid
 

بات تو تب بگڑی جب میں نے اس کو بولا میرا تمہارے بغیر گزارہ نہیں ہوتا۔۔۔۔

Haseebkhalid
 

اب کہاں تم دستِ نازک سے اٹھاؤ گے کماں
لاؤ میں رکھ لوں کلیجے میں تمہارے تیر کو

Haseebkhalid
 

جائز تھی یا نہیں تیرے حق میں تھی مگر
کرتا تھا جو دل کبھی وہ وکالت تمام شُد..!

Haseebkhalid
 

تمھیں پتا ھے !
پورے چوبیس گھنٹوں میں میرے لئے سب سے برتر تھا آدھی رات کا وہ لمحہ ,
جب تم سے بات کرتے کرتے میرے فون کی سکرین پر دن اور تاریخ بدل جاتے تھے ..

Haseebkhalid
 

خود کو کسی کا عادی ہی نہ بنائیــــں ،کہ آپکی خوشیاں اسکی فرصتــــوں اور موڈ کی محتاج ہو کر رہ جائیــــں —

Haseebkhalid
 

وفا کریں گے نبھائیں گے بات مانیں گے
تمہیں بھی یاد ہے کچھ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Haseebkhalid
 

ہمارے پرکھوں کو کیا خبر تھی
کہ ان کی نسلیں اداس ہوں گی
ادھیڑ عمری میں مرنے والوں کو کیا پتہ تھا
کہ ان کے پیاروں کی زندگی میں
جوان عمری ناپید ہوگی
سمے کو بہنے سے کام ہوگا
بڑھاپا محوِ کلام ہوگا
ہر ایک چہرے میں راز ہوگا
حواسِ خمسہ کی بدحواسی
بس ایک وحشت کا ساز ہوگا

Haseebkhalid
 

ہمارے پرکھوں کو کیا خبر تھی
کہ ان کی نسلیں اداس ہوں گی
ادھیڑ عمری میں مرنے والوں کو کیا پتہ تھا
کہ ان کے پیاروں کی زندگی میں
جوان عمری ناپید ہوگی
سمے کو بہنے سے کام ہوگا
بڑھاپا محوِ کلام ہوگا
ہر ایک چہرے میں راز ہوگا
حواسِ خمسہ کی بدحواسی
بس ایک وحشت کا ساز ہوگا

Haseebkhalid
 

اس نے پوچھا بھی مگر۔۔۔ میں نے کہا کچھ بھی نہی 💔
دل سے اُترے هوئے لوگوں سے ... شکایت کیسی .💔

Haseebkhalid
 

اس نے پوچھا بھی مگر۔۔۔ میں نے کہا کچھ بھی نہی 💔
دل سے اُترے هوئے لوگوں سے ... شکایت کیسی .💔

Haseebkhalid
 

مجھے تو اب اپنے فیورٹ سونگ بھی بھول چکے ہیں

Haseebkhalid
 

کاغذ پر نہیں لکھتے
ہم راز اپنی محبت کے...!!💕
💕پل بھر میں بکھر جاتے ہیں
الفاظ محبت کے...!!💕
💕تجھے ٹوٹ کر چاہا ہے
اور عمر بھر .چاہیں گے...!!
💕ایسے ہی ہیں جاناں
ہمارے انداز محبت کے...!!💕

Haseebkhalid
 

هم بهی گزرے ہوئے کل کی طرح گزر جائیں گے
پہلے ہر روز کسی کو
پهر کبهی کبهی کسی کو
پهر کبهی نہ کبهی کسی کو
پهر کبهی نہ کسی کو
یاد آئیں گے !

Haseebkhalid
 

یہ بجا دسترس نہیں تجھ پر...
تو مگر , آرزو کو لاحق ہے...

Haseebkhalid
 

لذتِ غم بڑھا دیجئے،__
آپ یوں مسکرا دیجیئے
قیمتِ دل بتا دیجئے
خاک لے کر اُڑا دیجیئے

Haseebkhalid
 

ہر کوئی دل کی ہتھیلی پہ ہے صحرا رکھے
کس کو سیراب کرے وہ کسے پیاسا رکھے
عمر بھر کون نبھاتا ہے تعلق اتنا
اے مری جان کے دشمن تجھے اللہ رکھے
ہم کو اچھا نہیں لگتا کوئی ہم نام ترا
کوئی تجھ سا ہو تو پھر نام بھی تجھ سا رکھے
دل بھی پاگل ہے کہ اس شخص سے وابستہ ہے
جو کسی اور کا ہونے دے نہ اپنا رکھے
ہنس نہ اتنا بھی فقیروں کے اکیلے پن پر
جا، خدا میری طرح تجھ کو بھی تنہا رکھے
یہ قناعت ہے اطاعت ہے کہ چاہت ہے فراز
ہم تو راضی ہیں وہ جس حال میں جیسا رکھے
احمد فراز۔۔!

Haseebkhalid
 

جب تم ہر چیز سے بیزار ہو کے خود کو losse کرنے لگے تو
آنکھیں بند کر کے ایک لمحے کو سوچ لینا
کہیں بہت دور کوئ لڑکی آج بھی آنسؤں سے تر چہرہ لیے رات کی خاموشی میں تمہاری خوشی کی بھیک اس رب سے مانگتی ہے
اسی دعا کی لاج رکھ لینا
آنکھیں کھول کے مسکراتے لبوں سے پھر خود کا ہاتھ تھام لینا

Haseebkhalid
 

ایک دم گھونٹ بھر لیا اُس نے...
اور میں بچ گیا چھلکنے سے...

Haseebkhalid
 

میں یوں جوانی میں خوار نہ ھوتا
تم اگر بچپن میں ہی مر گئی ھوتی

Haseebkhalid
 

کبھی جگر پہ کبھی دل پہ چوٹ پڑتی ہے
تری نظر کے نشانے بدلتے رہتے ہیں