اس ایک شخص میں تھی دلربائیاں کیا کیا
ہزار لوگ ملیں گے مگر کہاں وہ شخص
تنہایوں کا اک الگ ہی مزا ہے 💞
اس میں ڈر تو نہیں ہوتا کسی کے چھوڑ جانے کا 💔
حشر تک بات نہیں آنی
ہم تجھے یہی معاف کر دیں گے
کیا کہا صاحب عشقَ رقص نہیں کرتا
یہ چاہے تو زنجیروں کو پایٔل کر دے
احساس میں شدید طلاطم کے باوجود ' 🔥
چپ ہوں سکون میسر ہو جیسے ___ ☺🌹
میں ان شیشہ گروں سے پوچھتا ھوں✌
کہ ٹوٹا دل بھی جوڑا ھے کسی نے
وہ چاہتا ہے کہ دنیا سے جھوٹ بولوں میں😢
وہ نہ بھی ہو ۔!تو میں سب سے کہوں میسر ہے
موسموں کی دستک پہ !
یوں مزاج برہم کیوں۔۔۔ ؟
آنکھ میں نمی کیسی۔۔۔ ؟
ساتھ جب اضافی تھا، ساتھ چلنے والوں کا !
تو پھر اب کمی کیسی۔۔۔ ؟
#🌼
-" تو تنگ بہت تھا میرے اظہارِ جنوں سے
لے، میں بھول گیا تیری طلب خوش..؟؟
اپنی زندگی سے میں نے یہی سیکھا ہے کہ __
میری ذات وابستگیوں کے قابل نہیں ہے اور مجھے اکیلا پن ہی راس آتا ہے ___💔
U're still online... and didn't rep... it really hurts me... uh decided to quit? Uh must listen another person's, what person thinks about uh... what he wanna say... but no... uh just simply decided to quit... and this is very much insane... still waiting.... its a request.... talk to me plzzzzz🙏
اب محبّت کون کرتا ہے
اب تو ہر کوئی محبتیں کرتا ہے
🔞🔞
یہ روح رقصِ چراغاں ہے اپنے حلقے میں
یہ جسم سایہ ہے اور سایہ ڈھل رہا ہے میاں!!
#Words.... #Indeed❌❌💯💯
غم بانٹ نا لیں ؟
چلو کچھ ارشاد ھو جاۓ۔۔
🚫🚫❌❌❓❓✅✅
دوستی پانچ لفظوں سے ہوتی ہے
د........دل اوردعا سے❤
و........ وعدہ اور وفا سے❤
س......ساتھ اورسچائی سے❤
ت........تحفظ اور تسلی سے❤
ی.........یاد اور یقین سے❤️
If uh want to make frndship wth anyone, must rmmbr these things. If uh won't, u're not liable for frndship🤐🤐
A silent msg for ❤️❌❌💔💔
ہر وہ رشتہ اور تعلق
جس کیلئے میں نے شدت دکھائی
اس نے سوائے ذہنی اذیت اور آنسوؤں کے مجھے کچھ نہیں دیا....💔
Indeed🤐🤐
کبھی کسی نے کہا ہی نہیں واپس گھر آنے کو
ہم نے پیسے اتنے بھیجے تھے
ق، س، م کھا کر کہتی ہوں
ع، ش، ق میں رسوائ ہے💔
😇😇
آو بے وجہ بات کرتے ہیں۔۔۔۔۔
بھول جاتے ہیں کون تھے ہم تم۔۔۔۔💖
فقیر کہہ گیا مجھ کو تو سر کا صدقہ دے۔۔۔۔
فقیر دیکھ چکا تھا زوال ماتھے پر۔۔۔۔
😇
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain