Damadam.pk
Haseebkhalid's posts | Damadam

Haseebkhalid's posts:

Haseebkhalid
 

آج کی رات خیر سے گزرے
دردِ دل بار بار اٹھتا ہے
ایسے جاتی ہے زندگی کی امید
جیسے پہلو سے یار اٹھتا ہے ۔ ۔ ۔

Haseebkhalid
 

_" سردرد تو محض ایک نام ہے کچھ باتیں دماغ کو اتنی چبھتی ہیں کہ ہم برداشت نہیں کرپاتے" ⁦

Haseebkhalid
 

کیا ستم ہے کے اب تیری صورت غور کرنے پر یاد آتی ہے!!!🖤🥀🔥
جون ایلیا

Haseebkhalid
 

Thanks to be a part of my life..
i will never be healed..
Stay bless...

Haseebkhalid
 

احتیاط کیجئے🤫
ہم💞
باتوں باتوں میں اپنا بنا لیتے ہیں 💯

Haseebkhalid
 

اپنے سر سے وار کر پھینک دیتا ہوں انہیں😎
جنہیں گمان ہوتا ہے کہ انکے بغیر جی نہیں سکتا....

Haseebkhalid
 

خزاں کی رُت میں گلاب لہجہ بنا کے رکھنا کمال یہ ہے.

Haseebkhalid
 

جسم میں رینگتی ہے مسافت کی تھکن۔۔۔۔۔۔

Haseebkhalid
 

اذیت راس ہے سائیں۔۔۔۔
جی بھر کے ستایا جائے۔۔۔۔

Haseebkhalid
 

کھلی زلفیں جو پسند ھیں مجھے...!!!
تم کیوں پونیوں پر خرچہ کرتی ھو...!!!
Dont be serious... just a post

Haseebkhalid
 

مسئلہ دسترس سے باہر ھے___
میں اُسے بُھولنے سے قاصر ھوں___

Haseebkhalid
 

اپنی دہلیز پہ کُچھ دیر پڑا رہنے دو۔
جیسے ہی ہوش میں آئوں گا چلا جائوں گا۔
مُدّتوں بعد میں آیا ہُوں پُرانے گھر میں۔
خُود کو جی بھر کے رُلائوں گا چلا جائوں گا۔
چند یادیں مُجھے بچُوں کی طرح پیاری ہیں۔
اُنکو سینے سے لگائوں گا چلا جائوں گا۔

Haseebkhalid
 

ﺍﺏ ﻗﮩﻘﮩﻮﮞ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ ﻋﻼﺝِ ﻋﺸﻖ
ﮨﻢ ﻣﺪﺗﻮﮞ ﺍﺩﺍﺱ ﺭﮨﮯ۔۔۔ﮐﭽﮫ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﻨﺎ۔۔

Haseebkhalid
 

کوشش کیجئے کہ
اس میں کوئی تیسرا نہ شریک ہو، عبادت، محبت اور معافی
سب پردے کی چیزیں ہیں..

Haseebkhalid
 

میسر شخص کی قیمت ٹکے کی بھی نہیں ہوتی۔۔۔۔۔۔
😼😼

Haseebkhalid
 

یہ راز تو___میزانِ عمل پر ہی کُھلے گا
ہر شخص یہ کہتا ہے وفادار ہم ہی ہیں.

Haseebkhalid
 

کیا رابطے 📞 ختم ہونے سے محبت ختم ہو جاتی ہے ؟ 💔

Haseebkhalid
 

عشق تے سوھنیا تازہ رہندا___!😍
پاویں داڑھی ہو جائے چِٹّی۔__!

Haseebkhalid
 

جو پڑھ رہی ہے اسے نصف آنکھ ماری ہے
اگر وہ ہنس پڑے تو یہ کلام زندہ باد❤

Haseebkhalid
 

ہوتا تو نہیں ایسے مگر ہم نے کیا ہے
اک یاد مسلسل پہ لگاتار گزارا💔