Damadam.pk
Haseebkhalid's posts | Damadam

Haseebkhalid's posts:

Haseebkhalid
 

اورا اسے بھی صرف سمجھانا آتا تھا
اس نے مجھے کبھی سمجھا ہی نہیں تھا

Haseebkhalid
 

یہ بھی رسم دنیا ہے
دل بھر جانا،بدل جانا،اور بچھڑ جانا💔

Haseebkhalid
 

اے قاصد😔
اُن سے کہنا تمھاری بہت یاد آتی ہے🥺
قاصد اُن سے یہ بھی کہنا کہ ہم رو پڑتے ہیں
😢😢

Haseebkhalid
 

نہیں تھا اعتبار اس کو میری مخلصی پر 💔
کھو دیا اس نے مجھے آزماتے آزماتے....💔

Haseebkhalid
 

ہنسنا میری مجبوری بن گئی ہے
ورنہ لوگ جانتے ہیں محبت ہار دی ہے ہم نے

Haseebkhalid
 

آؤ اک بار پھر کھیلیں ـــــــــــ کبھی جو کھیل کھیلا تھا
تیری خیرات پتھر کی ـــــــــــ میرا کشکول شیشے کا

Haseebkhalid
 

ياد کرکے مجھے تکليف ہی ہوتی ہو گی!!!
ايک قصہ ہوں پرانا سا،بھلا دےمجھ کو!!!

Haseebkhalid
 

اس شخص نے جانتے ہو کیا کیا۔ مجھ کو مجھ سے بیزار کر دیا

Haseebkhalid
 

زھر کو رنگ بدلنے بھی تو پڑ سکتے ہیں
انسان عشق میں نیلا بھی تو ھو سکتا ھے

Haseebkhalid
 

روح آذاد ہو مجبور تقاضا نہ رھے
ھے تمنا کہ اب مجھے کوئ تمنا نہ رہے..

Haseebkhalid
 

تجھے اُداس کرے گی کیا میری یاد کبھی؟
مجھے بھی قسم سے ایسا کوئی گمان نہیں🥀

Haseebkhalid
 

طوفان اور محبت دونوں یادگار ہوتے ہیں۔ فرق صرف اتنا ہوتا ہے۔ طوفان گھر گرا دیتے ہیں ۔اور محبت انسان کو

Haseebkhalid
 

مجھے نہیں معلوم اسے کہاں مشکل آئی میں نے اس سے رابطہ میں رہنے کے علاوہ کبھی کچھ نہیں مانگا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Haseebkhalid
 

بعد مدت کے یہ اے داغ سمجھ میں آیا۔۔۔
وہی دانا ہے کہا جس نے نہ مانا دل کا۔۔۔۔۔

Haseebkhalid
 

روئی نا جو یاد میری آے وے خوش روی اکھاں نہ پر لئی وے
کیا ہوا جو تو مجھ سے دور ہو گیا سپنا دونوں کا چورو چور ہو گیا
اوہ ترے ساتھ روے میری پرچھائی وے روئی نا جے یاد میری آے وے

Haseebkhalid
 

پھر گھونٹ دیجئے گا گلا شوق سے مگر
کچھ دیر چیخنے کی سہولت تو دیجئے

Haseebkhalid
 

blocked done🙂🙂
stay bless 🙂🙂

Haseebkhalid
 

شوخیوں سے، ناز سے،، انداز سے۔۔
ہم بہـک جائینگے تم بہـکاؤ تـو سہی...

Haseebkhalid
 

زندہ جسم میں مردہ دل ہونا بھی ایک بڑا عذاب ہے

Haseebkhalid
 

-" میں تمہیں بتاؤں گی
نظر انداز کرنا کسے کہتے ہیں
مصروف ہونا کسے کہتے ہیں
بے زار کیسے ہوتے ہیں
ابھی تم بھاگ لو وقت سے دو قدم آگے صحیح
مڑو گے تو بتاؤں گی
منہ کے بل گرنا کس کو کہتے ہیں_" 💔