Damadam.pk
Haseebkhalid's posts | Damadam

Haseebkhalid's posts:

Haseebkhalid
 

آپ سے خوف آ رہا ہے مجھے
آپ کا نام آدمی ہے نا ؟؟
😇😇

Haseebkhalid
 

finally... blocked😇😇

Haseebkhalid
 

میری خُود دار طبیعت کو گوارہ ھی نہیں...
کہ میرا سر کسی کم ظرف کا شانہ ڈھونڈے.....

Haseebkhalid
 

قتل نہ کرو بس ________محبت کر کے چھوڑ دو
کسی قاضی سے پوچھ لو یہ بھی سزائے موت ہے

Haseebkhalid
 

چائے صرف چائے نہیں ہوتی
سلیقہ ہوتا ہے خود سے گفتگو کرنے کا

Haseebkhalid
 

پیلے ہونٹ پتا دیتے ہیں
کتنی تلخی جھیل رہی ہو

Haseebkhalid
 

ﺍﺳﮯ ﮐﮩﻨﺎ .....
ﮔﻠﮯ ﺍﻧﮩﯽ ﺳﮯ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ
ﺟﻮ ﺩﻝ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ
ﺷﮑﺎﯾﺖ ﺍﻧﮩﯽ ﺳﮯ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ
ﺟﻮ ﺑﮯ حد ﺧﺎﺹ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ
ﻣﯿﺮﺍ ﺗﻢ ﺳﮯ ﮔﻠﮧ ﮐﺮﻧﺎ
ﺗﻤﮩﯿﮟ ﯾﻮﻧﮩﯽ ﺭﻻﺩﯾﻨﺎ
ﺧﻔﺎ ﮐﺮﻧﺎ ﻣﻨﺎ ﻟﯿﻨﺎ
ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯽ ﻋﻼﻣﺖ
ﯾﮧ ﺍﻟﻔﺖ ﮐﯽ ﻋﻼﻣﺖ ﮨﮯ
ﻣﺤﺒﺖ ﻣﯿﮟ ﮐﺒﮭﯽ ﮨﺮﮔﺰﺍﺳﮯ ﺩﻝ ﭘﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﻟﯿﻨﺎ
ﺍﺳﮯ ﮐﮩﻨﺎ
ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯽ ﺗﻮﻗﻊ ﺍﻧﮩﯽ ﺳﮯ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ
ﺟﻦ ﺳﮯ ﺁﺱ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ

Haseebkhalid
 

تم نے تو مجھے غرور سے ٹھکرایا تھا
میں تمہیں عاجزی سے چھوڑتا ہوں

Haseebkhalid
 

ہم محبت شناس لوگوں کو،
غم سہنے کی عادت ہـے،
جھوٹ موٹ کی دنیا میں
سچ کہنے کی عادت ہے،
ٹھِکانہ ایک ہی رکھا،
نہ ہم بدلے نہ دل بدلا،
ہَم ریت نہیں کہ نکل جائیں،
ہم الفاظ نہیں جو پھسل جائیں
ہَم دریا ہیں اُن آنکھوں کے
ہمیں بہنے کی عادت ہے

Haseebkhalid
 

محبت نہ ملنے کی ایک وجہ یہ بھی ہوتی ہے کہ ہمیں لگتا ہے کہ دوسرا شخص ہم سے محبت کرتا ہے مگر دراصل وہ محبت نہیں کرتا،
یہی وجہ ہے کہ ہماری لاکھ دعاوں کے باوجود ہمیں ہماری محبت نہیں ملتی اور وہ ملے بھی کیسے؟ ہم خدا سے دعا کرتے ہیں کہ ہمیں ہماری محبت دے
اور خدا کیسے محبت دے دے جب کہ دوسرا شخص محبت ہی نہیں کر رہا ہوتا وہ تو بس لفظوں سے کھیل رہا ہوتا ہے اور کھیل کھیل میں ہمیں رسوائیوں کی دلدل میں دھنسا دیتا ہے جہاں نہ سانس لی جاتی ہے اور نہ ہی مرا جاتا ہے

Haseebkhalid
 

محبت چھوڑ دینے پر
دلوں کو توڑ دینے پر
عجب دستور ہے صاحب
کوٸی فتویٰ نہیں لگتا ۔ ۔ ۔!!

Haseebkhalid
 

جب تیرے درد میں دل دکھتا تھا 💔😔
ہم تیرے حق میں دعا کرتے تھے💔🔥

Haseebkhalid
 

دل کی تکلیف ، کم نہیں کرتے
اب کوئی شکوہ ، ھم نہیں کرتے
”جون ایلیا“

Haseebkhalid
 

ہماری آنکھیں جگ ہنسائی کے دریچوں سے لگ کر روتی رہیں ہم جیسے لوگ تعلق نبھا نہیں پاتے۔ ۔۔۔

Haseebkhalid
 

اب حالِ دل نہ پوچھ کہ تابِ بیاں نہیں،،،
اب مہرباں نا ہو کہ ضرورت نہیں رہی۔۔۔!!!

Haseebkhalid
 

اب تیری چاہ سے رخصت طلب ہوں میں۔۔۔
اس بار میرے دل سے تو سچ مچ اتر گیا۔۔۔۔۔۔

Haseebkhalid
 

تھوڑا سکون بھی ڈھونڈیئے صاحب
یہ ضرورتیں تو کبھی پوری نہیں ہوں گی

Haseebkhalid
 

اِک شام ہُوئیں اُن سے فقط عام سی باتیں
اور شہر میں چرچا ہے ذرا اور طرح کا۔۔۔!

Haseebkhalid
 

مت بہا آنسو بے قدروں کے لیے
۔
جو قدر جانتے ہیں وہ کبھی رونے نہیں دیتے
💔💔

Haseebkhalid
 

اورا اسے بھی صرف سمجھانا آتا تھا
اس نے مجھے کبھی سمجھا ہی نہیں تھا
✌️✌️