Damadam.pk
Hasnain.bk's posts | Damadam

Hasnain.bk's posts:

Hasnain.bk
 

میں نے اک عرصے سے تجھے ورد میں رکھا،،!!
میرے ہونٹوں پہ تیرے نام کے چھالے ہیں.!!💕

Hasnain.bk
 

میں تو اس دن سے سردی سے مر رہا تھا
جس دن سے اس نے کہا تو بغیر شرٹ کی سنجےدت لگتا ہے 💪💪

Hasnain.bk
 

دو گھڑی سکون کی خاطر ہم نے برسوں عذاب جھیلا ہے
اسے کہنا آج بھی اک شخص تیرے ہوتے ہوئے اکیلا ہے

Hasnain.bk
 

تو میرے بعد رکھے گا مجھے یاد
میں اپنے بعد اک لمحہ نہ چاہوں

Hasnain.bk
 

ایک تم اور ایک محبت تمہاری
بس ان دونوں لفظوں میں ہے دنیا ہماری

Hasnain.bk
 

خوابوں میں بسا لوں گا ایس ایم ایس کی طرح
دل میں چھپا لوں گا رنگ ٹون کی طرح
دوستی کم نہ ہوگی بیٹری کی طرح
بس تم بزی نہ ہونا نیٹ ورک کی طرح 😉😎

Hasnain.bk
 

کون روتا ہے کسی اور کی خاطر اے دوست۔
سب کو اپنی ہی کسی بات پہ رونا آیا۔

Hasnain.bk
 

تو نے مجھے اپنے دل سے نکالا اور کسی کو خبر تک نہ ہوئی
مگر تجھ سے عشق کرنا پورے شہر میں بدنام کر دیا

Hasnain.bk
 

ایک نقش بھی ادھر سے ادھر نہ ہونے پائے
میں جیسا تمہیں ملا تھا مجھے ویسا جدا کرو

Hasnain.bk
 

میرا وجود مجھ سے بیگانہ کر کے
چل دیا تو ایک نیا بہانا کرکے
تجھ سے دوری برداشت نہ ہو اتنی کے
رکھ دیا خود کو تیرا پروانہ کر کے

Hasnain.bk
 

اکیلا کوئی بھی شیر نہیں ہوتا
محفلیں یاروں کے ساتھ سجتی ہیں

Hasnain.bk
 

جب رات کو آپ کی یاد آتی ہے
ستاروں میں آپ کی تصویر نظر آتی ہے
ڈھونڈتی ہیں نطریں اس چہرے کو
یاد میں جس کی صبح ہو جاتی ہے

Hasnain.bk
 

یہاں قدم قدم پہ نئے فنکار ملتے ہیں
مگر قسمت والوں کو سچے یار ملتے ہیں

Hasnain.bk
 

جس نگر بھی جاؤ قصے ہیں کمبخت دل کے
کوئی لے کے رو رہا ہے کوئی دے کے رو رہا ہے

Hasnain.bk
 

عجب کھیل ہے مٹی سے بنے لوگوں کا مطیع
بے وفائی کرو تو روتے ہیں وفا کرو تو رولاتے ہیں

Hasnain.bk
 

وہ پسند آنے ہی والی تھی کہ
اُس نے بسکٹ کھول کر کریم چاٹنا شروع کر دی۔
🙄😂😂😂🙁😒😐😛

Hasnain.bk
 

پرسوں بیگم نے کہا سُنیں 2000 روپے دیں واپس کر دوں گی
میں نے پرس نکالا اور 2000 دینے لگا تو بولی - اچھا چلو 1000 دے دیں، 1000 بعد میں لے لوں گی.
آج صبح بولی - مجھے آپ سے 1000 لینے ہیں.
میں نے پرس نکالا اور 1000 دینے لگا تو پھر بولی - رہنے دیں، مجھے آپ کو 1000 دینے بھی تو ہیں، چلو برابر ہوگئے.
تب سے سوچ رہا ہوں، گڑبڑ کہاں ھوئی ہے 🤔 🤔 🤔

Hasnain.bk
 

نجومی تمہارے ہاتھ میں شادی کی لکیر نہیں ہے
میں : بابا جی پاؤں میں دیکھ لیں کہیں وہاں نا ہو
😊😛😂😂😔

Hasnain.bk
 

اگر آپ کو ہر غلط بات پر غصہ جلدی آ جاتا ہے
تو آپ شادی کرلیں آپ کی یہ بیماری بہت جلد ٹھیک ہو جائے گی

Hasnain.bk
 

درد بھولا کر مسکرانا سیکھ لو
تاکہ درد دینے والے کے منہ پر خود چماٹا لگ جائے