Damadam.pk
Hasnain.bk's posts | Damadam

Hasnain.bk's posts:

Hasnain.bk
 

جتنی محبت میرے پاس تھی وہ میں نے تم سے کر لی
سو اب باقی ہر انسان سے مجھے کوفت ہوتی ہے

Hasnain.bk
 

دل دکھایا کرو اجازت ہے
چھوڑ جانے کی بات مت کرنا

Hasnain.bk
 

اس نے کہا مجھے دل میں رکھ لو
میں نے کہا یہ دل ہی تم رکھ لو

Hasnain.bk
 

بیگانہ ہم نے تو نہیں کیا کسی کو اپنے سے
جس کا دل بھرتا گیا وہ چھوڑتا گیا

Hasnain.bk
 

نہ ملے گا کچھ دل توڑ کہ تجھے
یہ بٹا ہوا ہے پہلے ہی ٹکروں میں

Hasnain.bk
 

ﺟﺐ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﮯ ﺍﻣﺘﺤﺎﻧﻮﮞ ﺳﮯ ﭘﺘﮭﺮ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﺎ ہے
ﺗﻮ ﭘﮭﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﺩﻝ ﮐﻮ ﺩﮐﮭﺎ ﺑﮭﯽ ﺩﮮ ﺗﻮ ﺑﺮﺍ ﻧﮩﯿﮟ ﻟﮕﺘﺎ

Hasnain.bk
 

محبت ایک سے کیا کرو ہزاروں سے نہیں۔۔
سیر جنگل کی کیا کرو بازاروں کی نہیں۔۔۔۔

Hasnain.bk
 

کچھ ویسے برا ہوں
کچھ لوگوں نے بنا رکھا ہے

Hasnain.bk
 

کچھ دن بہت خوش رہا تھا میں
اب اس خوشی کا قرض اتار رہا ہوں

Hasnain.bk
 

Follow to Follow

Hasnain.bk
 

Good night

Hasnain.bk
 

محسوس کر مجھے تو خود میں کہیں پر
ہے تیری دھڑکن جہاں میں ہوں وہیں پر

Hasnain.bk
 

ماں باپ کے تو سبھی لاڈلے ہوتے ہے
پر اپنے ہمسفر کا لاڈلا ہونا قسمت کی بات ہوتی ہے

Hasnain.bk
 

جسم و جاں سلگتے ہیں بارشوں کا موسم ہے
اب تو لوٹ کر آ جا چاہتوں کا موسم ہے
میرے خشک ہونٹوں پر قہقہے تو ہیں لیکن
میری روح کے اندر سسکیوں کا موسم ہے

Hasnain.bk
 

آج مجھے ایک لڑکی نے بولا تم بہت کیوٹ ہوں میں نے بلاک کردیا
ساڈے نال مزاق😂😂😂

Hasnain.bk
 

کل میں اپنی بیوی اور بچوں کی یاد میں رو رہا تھا
تبھی امی نے چپل مار کر کہا😒😢
کمبخت پہلے شادی تو کر لے...😂😜🤣🤣🤣

Hasnain.bk
 

میں مسکرا بھی پڑا ہوں تو کیوں خفا ہیں یہ لوگ
کہ پھول ٹوٹی ہوئی قبر پر بھی کھلتا ہے

Hasnain.bk
 

قبول ہوتی ہوئی بد دعا سے ڈرتے ہیں
وگرنہ لوگ کہاں یہ خدا سے ڈرتے ہیں

Hasnain.bk
 

چلو کسی انجان بستی میں چلیں
اس نگر میں تو سبھی ہم سے خفا رہتے ہیں

Hasnain.bk
 

میرے مرنے کی خبر کم پھیلانا
میرے چاہنے والے بہت ہیں
بریانی تھڑ جانی جے
🤣😂