Damadam.pk
Hasnain.bk's posts | Damadam

Hasnain.bk's posts:

Hasnain.bk
 

زندگی کا ہر زخم اس کی مہربانی ہے
اپنی زندگی بھی اک ادھوری کہانی ہے
مٹا دیتا اس کا ہر درد سینے سے مگر
یہ درد ہی تو اس کی آخری نشانی ہے ۔

Hasnain.bk
 

تم مانو یا نا مانو یہ حقیقت ہے دوست انسان کی ضرورت ہے
تم آؤ کسی دن ہماری محفل میں جان جاؤ گے زندگی کتنی خوبصورت ہے

Hasnain.bk
 

کیا اس طرح بھی ملاقات نہیں ہوسکتی
میں مر جاؤں اور تم میرا منہ دیکھنے کو آؤ

Hasnain.bk
 

عشق جس طرف نگاہ کرگیا
جھونپڑی ہو یا محل تباہ کر گیا

Hasnain.bk
 

کیا کہوں کس طرح سے جیتا ہوں
غم کو کھاتا ہوں آنسوؤں کو پیتا ہوں

Hasnain.bk
 

زندگی نہ کر سکی اس درد کا علاج
سکون تب تب ملا ، جب جب تجھے یاد کیا

Hasnain.bk
 

محبت نہ سہی مقدمہ ہی کرلو
تاریخ در تاریخ ملاقات تو ہوگی

Hasnain.bk
 

آگ دل میں لگی جب وہ خفا ہوا
محسوس ہوا تب جب وہ جدا ہوا
کر کے وفا کچھ دے نہ سکا وہ
پھر بہت کچھ دے گیا جب وہ بے وفا ہوا

Hasnain.bk
 

مدتوں بعد اسے خوش دیکھا تو یہ احساس ھوا ، 😔
کہ کاش _________ میں اسے پہلے چھوڑ دیتا ،😣💔

Hasnain.bk
 

اسی کا ذکر پھر چھیڑو__کہ آنسو ٹوٹ کر نکلیں..؟؟
مجھے دل کے سبھی پردے، نمی سے پاک کرنے ہیں۔۔؟؟

Hasnain.bk
 

سنا ہے اتنی مدت میں۔۔۔۔۔۔ تو پتھر بول پڑتے ہیں
تیری تصوير میرے ساتھ باتیں کیوں نہیں کرتی!

Hasnain.bk
 

تمہاری راہ میں مٹی کے گھر نہیں آتے
اسی لیے تو تمہیں ہم نظر نہیں آتے

Hasnain.bk
 

مدہوش تیری یاد نے رکھا کچھ اس قدر
عرصہ ہوا ہے خود کو میں خود سے نہیں ملا

Hasnain.bk
 

وہ ایسا تو نہیں تھا کہ مجھے یکسر بھلا ڈالے.
نہ جانے اس پہ کیا گزری پلٹ کر ہی نہیں آیا!

Hasnain.bk
 

محبت کا سبق دے کر صنم ایجاد کر ڈالا
حسینوں نے جسے چاہا اسے برباد کر ڈالا

Hasnain.bk
 

افسانے درد محرومی کے دہراۓ نہیں جاتے
کچھ ایسے زخم ہوتے ہیں جو دکھلاۓ نہیں جاتے

Hasnain.bk
 

جب کوئی کسی کو ساتھ چھوڑتا ہے
تو آنکھیں نہیں دل بھی روتا ہے

Hasnain.bk
 

ہمارا تو خیال تھا کہ وہ ہمارے ہی ہونگے
خیال تو اچھا تھا مگر تھا تو خیال ہی

Hasnain.bk
 

کاغذ پر نہیں لکھتے ہم راز اپنی محبت کے
پل بھر میں بکھر جاتے ہیں الفاظ محبت کے
تجھے ٹوٹ کر چاہا ہے اور عمر بھر چاہیں گے
ایسے ہی ہیں جاناں ہمارے انداز محبت کے

Hasnain.bk
 

نہ جواب دے نہ سوال کر
مجھے چھوڑ دے میرے حال پر
تجھے کیا ملے گا تو ہی بتا
مجھے یوں الجنھوں میں ڈال کر