دیکھ کر دنیا کو ہم بھی بدلیں گے مزاج زندگی
رابطہ تو سب سے ہوگا پر واسطہ کسی سے نہیں
دیکھا پلٹ کر اس نے چاہت اسے بھی تھی
دنیا سے میری طرح شکایات اسے بھی تھی
وو روئے تھے مجھ کو پریشان دیکھ کر
اس دن پتا چلا میری ضرورت اسے بھی تھی
شیشہ اور رشتہ دونوں میں نازک ہوتے ہیں
مگر ان میں ایک فرق ضرور ہوتا ہے
شیشہ غلطی سے ٹوٹتا ہے اور رشتہ غلط فہمی سے
سب سو گئے خوشی خوشی اپنے حال دل سنا کر...💔
اے خدا
کیا میرا کوئی نہیں جو مجهے پوچهے کہ تم کیوں جاگ رہے ہو☹️
عشق جلتا ہے عشق جلا دیتا ہے
عشق, عشق سے بھی ملا دیتا ہے
عشق سر چڑھ کر بولے تو
نسلوں کی بنیاد ہلا دیتا ہے
عشق اگر منصور بن جائے
سرِ راہ سولی پر چڑھا دیتا ہے
عشق حق کی گواہی بن کر
زہر کا پیالہ بھی پلا دیتا ہے
عشق موسٰی کی ضد بن جائے تو
سارے کا سارا طُور جلا دیتا ہے
تیرے پاس رہنے کا سوچا تھا
تیرے شہر میں بھی نا رہ سکا
کبھی اس درد سے گذرو گے تو جان جاو گے
محبت وہ بلا ہے جو دلوں کا خون پیتی ہے
نہ جانے لوگ ہمیں خوش دیکھ کر کیوں جلتے ہیں
ہماری تو عادت ہے غم میں بھی مسکرانے کی
یہ مری ذات کی ویرانیاں یونہی نہیں ہیں
مجھ سے بچھڑا ہے کوئی شخص بہاروں جیسا
روک لیتا ہوں تو کہتا ہے کہ جانے دو مجھے
جانے دیتا ہوں تو کہتا ہے 'یہی چاہت تھی'؟
تمہیں غیروں سے کب فرصت ہم اپنے غم سے کب خالی
چلو بس ہو چکا ملنا نہ تم خالی نہ ہم خالی
ہونگے وہ کوئی اور جن کو قدر نہیں محبت کی
ہم جنہیں چاہتے ہیں زندگی بنا لیتے ہیں
اداس تھے وہ پرندے بھی جو کل شام کو لوٹے تیرے شہر سے
شاید ان کو بھی منزل نہ ملی ہم بدنصیبوں کی طرح
اے دوست دیکھ لینا میری وفا جس دن تو مجھے چھوڑ دے گا
اسی دن میں تیری دنیا چھوڑ دوں گا
دل بھی تو نے بنایا اور نصیب بھی تو نے بنایا
تو پھر کیوں وہ نصیب میں نہیں جو دل میں ہے
تیز بارش میں کبھی سرد ہواؤں میں رہا
ایک تیرا ذکر تھا جو میری صداؤں میں رہا
کتنے لوگوں سے میرے گہرے مراسم ہیں مگر
تیرا چہرہ ہی فقط میری دعاؤں میں رہا
کچھ لوگ اتنے دکھی گا نے سنتے ہیں
ساتھ بیٹھا بندہ بھی ان کے محبوب کو مس کر نے لگتا ہے
میرے خیال سے جھوٹے لوگوں میں رہنے سے تنہائی میں مر جانا بہتر ہے
بابا جی کہتے ہیں کہ
کسی بھی لڑکی کو گھورنا نہیں۔۔۔
سیدھا آنکھ مارو اگر ہنس پڑے تو جھولے لعل ورنہ منہ لعل😂😂
تجھے یاد نہ کریں تو بے چین سے ہو جاتے ہیں ہم
پتہ نہیں یہ زندگی سانسوں سے چلتی ہے یا تیری یادوں سے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain