Damadam.pk
Hasnain.bk's posts | Damadam

Hasnain.bk's posts:

Hasnain.bk
 

رات بھر جلتا رہا یہ دل کسی کی یاد میں
سمجھ نہیں آتا کے پیار کرنے سے درد ہوتا ہے یا یاد کرنے سے

Hasnain.bk
 

لے کر ہاتھوں میں ہاتھ
عمر بھر کا سودا کر لیں
تھوڑی سی محبت تم کر لو
تھوڑی سی محبت ہم کر لیں

Hasnain.bk
 

دل کرتا ہے کچھ اس قدر گہرا لکھوں
کہ پڑھ تو سب ہی پائیں مگر سمجھو صرف تم

Hasnain.bk
 

جان ان کی دل ان کا ہم ان کے سب ان کا
وہ لے گے تو کیا لیں گے ہم دیں گے تو کیا دے گے

Hasnain.bk
 

دل کرتا ہے ہر وقت تیرے صدقے اتاروں
بھلا اس قدر بھی حسین ہوتا ہے محبوب کسی کا

Hasnain.bk
 

وقت کے بدلنے سے دل کہاں بدلتے ہیں
آپ سے محبت تھی آپ سے محبت ہے

Hasnain.bk
 

مجھے شادی کا شوق نہیں ہے صاحب
بس شادی والے دن جو عزت گھر والوں سے ملتی ہے اسکا شوق ہے
😂😂😂

Hasnain.bk
 

میں نے ایک #نجومی سے پوچھا بابا میری #شادی کیوں نہیں ہو رہی؟😒😒
نجومی : کیسے ہو گی بیٹا،😳
قسمت میں سُکھ ہی سُکھ لکھا ہے...😜😍😄😂😂

Hasnain.bk
 

دیوانہ کہہ کر شہر میں رسوا کیے گۓ
ہم میں فقط یہ عیب تھا ہم بےوفا نہ تھے

Hasnain.bk
 

اس راہ محبت کی تم بات نہ پوچھو
انمول جو انساں تھے بے مول بکے ہیں

Hasnain.bk
 

وفا کرنے والوں کو کوئی یاد نہیں کرتا
میری مانو بےوفا ہوجاوْ زمانہ یاد کرے گا

Hasnain.bk
 

کچھ یاد کر کے آنکھ سے آنسو نکل پڑے
مدت کے بعد گزرے جو اس کی گلی سے ہم

Hasnain.bk
 

سب کچھ دیکھ اور سمجھ رہا ہوں
خاموش اس لیے ہو
کیونکہ ابھی میرا وقت نہیں ہے

Hasnain.bk
 

تیرے ہی دم سے ہی تو میں ہوں اے میرے ہم نشین
تو جو نہیں توجہ میں بھی نہیں

Hasnain.bk
 

تیرے بغیر اس موسم میں اب مزہ کہاں
اب کانٹوں کی طرح چبھتی ہیں دل میں بارش کی بوندیں۔

Hasnain.bk
 

تیری خواہش بس تیری امید کرتا ہے کوئی۔۔۔۔۔
دیکھ کر تجھے میری جان عید کرتا ہے کوئی۔۔۔۔

Hasnain.bk
 

وہ بے وفا بھی نا کیا کہوں کمال کردیتا ہے
چورا کر نگاہ ہم سے سب کو بے حال کردیتا ہے

Hasnain.bk
 

گلاب ہو یا چمبیلی ہو
کس نےکہا تم اکیلی ہو
ادھر آؤیہاں بیٹھو تمہیں میں سلجھاؤں
زمانہ کہتا ہےتم ایک پہیلی ہو

Hasnain.bk
 

گلاب کا پھول ہر وقت لال رہتا ہے
خدا کی قسم ہر وقت تیرا خیال رہتا ہے

Hasnain.bk
 

جنون عشق میں کیسا ملا انجام تو دیکھو
میں اس کے عشق میں پاگل وہ میرے عشق میں گھایل