پریشان نہیں کرتے انہیں ہم آج کل
یہ بات بھی انہیں پریشان کرتی ہے
پردہ نشیں رہتا نہیں کوئی بھی عمر بھر
وقت کی رفتار سے اترتے ہیں نقاب لوگوں کے
بے لوث وفائیں کوئی ہم سے سیکھے
جسے ٹوٹ کر چاہہ اسے خبر نہ تھی
کتنے ستم کرو گے اس ٹوٹے ہوئے دل پر💔💔💔💔
تھک جاؤ تو ضرور بتانا میرا جرم کیا تھا💔💔💔💔
کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے
جلنے والے جلتے رہیں میرا کیا جاتا ہے!!!
نیند آتی نہ تھی جس کو میری صورت دیکھے بغیر.😔😔
آج وہ لوگوں سے کہتا ہے یہ شخص دیکھا سا لگتا ہے.😳
عورت کا عشق دل کے درد کی طرح ہوتا ہے
ایک بار ہو جاۓ تو جان کے ساتھ ہی جاتا ہے
بابا جی کہتے ہیں کہ سردیوں میں لڑکیوں کے منہ پر میک اپ ایسے دکھائی دیتا ہے جیسے
"ٹھنڈے سالن پر گھی کی تری جمی ہوئی ہو"😁😂😂🤣🤣🤣🤣
#مزاحیات
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain